• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

امریکی صدارتی انتخابات: نتائج پر کہیں عوام حیران، تو کہیں پریشان

شائع November 9, 2016

امریکا میں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس کی حکمرانی حاصل کرنے کا مقابلے پر دنیا بھر کی نگاہیں تھیں۔

عالمی سطح پر امریکا کے 45 ویں صدر کے انتخاب کے نتائج کے پل پل کی خبر دی جاتی رہی۔

امریکا کے انتہائی منقسم تقریباً 20 کروڑ ووٹرز کو ڈونلڈ ٹرمپ یا ہیلری کلنٹن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا تھا، تمام ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج مرتب کرنے کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیا گیا۔

ٹرمپ کی برتری کی خبریں آتے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں میں نمایاں کمی  ہوئی— فوٹو: اے ایف پی

امریکا میڈیا کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر انتخابات کی بھر پور کوریج کی گئی — فوٹو: اے ایف پی

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں شروع سے مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کی جاتی رہی  — فوٹو: اے ایف پی

بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ ہیلری کامیاب ہو کر پہلی خاتون امریکی صدر ہو سکتی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی پرامید تھے کہ وہ بڑا اپ سیٹ کریں گے — فوٹو: اے ایف پی

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی خبریں آنے پر ہیلری کلنٹن کے حامی مایوسی کا شکار ہوتے رہے — فوٹو: اے ایف پی

نیویارک ہی میں ہیلری کلنٹن نے بھی ایک بڑے کانفرنس سینٹر میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں کررکھی تھیں— فوٹو: اے ایف پی

ٹرمپ کی کامیابی کے لیے ریاست اوہائیو کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا تھا جہاں سے وہ کامیاب بھی ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

ٹرمپ کی برتری کے بعد لوگوں کی خاصی تعداد نے امریکا چھوڑنے پر غور شروع کر دیا تھا — فوٹو: اے ایف پی

70سالہ ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس جانے والے معمر ترین امیدوار کے طور پر سامنے آئے — فوٹو: اے ایف پی

انتخابات کے مجموعی نتائج کا انحصار امریکا کی سوئنگ ریاستوں پر ہوتا ہے — فوٹو: اے ایف پی

انتخابات میں ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی تھی — فوٹو: اے ایف پی

نتائج سامنے آنے پر حامی ملے جلے تاثرات کا اظہار کرتے نظر آئے — فوٹو: اے ایف پی

کئی ریاستیں ایسی تھیں جہاں ہیلری کلنٹن کا کامیابی کا امکان  ظاہر کیا جا رہا تھا، تاہم ٹرمپ نے اپ سیٹ بھی کیے — فوٹو: اے ایف پی

ٹی وی چینلز پر ٹرمپ اور ہیلری کے الیکٹورل ووٹ کی تعداد دیکھ کر حامی نعرے بازی کرتے رہے — فوٹو: اے ایف پی