• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

کراچی میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم

شائع November 3, 2016

کراچی کے علاقے لانڈھی میں 2 ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق لانڈھی ریلوے اسٹیشن اور جمعہ گوٹھ کے درمیان کھڑی فرید ایکسپریس کو زکریا ایکسپریس نے پیچھے سے ٹکر ماری۔

دونوں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جبکہ کئی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

دونوں ٹرینوں میں تقریباً ایک ہزار کے قریب مسافر موجود تھے۔

ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں — فوٹو/ اے پی

ریسکیو کا موثر انتظام نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا — فوٹو/ رائٹرز

یہ دونوں ٹرینیں پنجاب سے کراچی آرہی تھیں — فوٹو/ رائٹرز

ہلاک ہونے والوں کے لواحقین شدید غم میں مبتلہ ہیں — فوٹو/ اے پی

امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے بھاری مشینری استعمال کی گئی — فوٹو/ رائٹرز

امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر ٹرین میں موجود لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری کیا — فوٹو/ اے ایف پی

حادثے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں — فوٹو/ اے ایف پی

حادثے میں کئی بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں — فوٹو/ اے ایف پی

لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب فرید اور زکریا ایکسپریس کے درمیان تصادم ہوا — فوٹو/ اے ایف پی

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو جناح ہسپتال منقل کیا گیا — فوٹو/ اے پی

دونوں ٹرینوں میں تقریباً ایک ہزار کے قریب مسافر سوار تھے — فوٹو/ اے ایف پی

بوگیوں کو کاٹ کر لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل گیا — فوٹو/ رائٹرز