• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

عیدالاضحیٰ،قربانی کے ساتھ خوشیاں دوبالا

شائع September 13, 2016

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجمتاعات ہوئے جہاں سیاسی اور سماجی اور مشہور شخصیات سمیت عوام نے شرکت کی اور ملک کی سربلندی اور عظمت کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

وزیراعظم نواز شریف نے نماز عید اپنے خاندان کے ساتھ رائیونڈ میں ادا کی جبکہ صدرممنون حسین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے گورنرسندھ عشرت العباد کے ساتھ نماز عید کراچی میں ادا کی۔

چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ نے نماز عید اپنے آبائی علاقوں میں ادا کی اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نے بھی نمازعید اپنے علاقے میں ادا کی۔

نماز عید کے بعد فرزندان اسلام نے اللہ کے برگزیدہ پیغمبر حضرت ابراہیم ؑ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی، کئی جگہ اونٹوں کی قربانی کی گئی۔

گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے عید کی نماز لاہورکی بادشاہی مسجد میں ادا کی جہاں عوام کی کثیر تعداد موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

زخموں کے باوجود لوگ نماز عید کے لیے اسلام آباد کی لال مسجد پہنچے—فوٹو: اے ایف پی

عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی عیدگاہ کا رخ کیا اور کھڑے رہے—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں نماز عید کے بڑے اجمتاعات ہوئے—فوٹو: اے پی

نمازعید کی ادائیگی کے بعد شہریوں آپس میں گلے مل کر خوشی کا اظہارکیا—فوٹو: اے ایف پی

بادشاہی مسجد لاہور میں جہاں صوبے کے گورنر عیدکی نماز کے لیے تشریف لائے تھے وہی خواتین کے لیے بھی نماز کا اہتمام کیا گیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں جانوروں کی قربانی کے دوران دلچسپ مناظر دیکھنے کو  ملے—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں اونٹ کی قربانی کے ساتھ سنت ابراہیمی ادا کی گئی—فوٹو: اے پی

کراچی کے مختلف علاقوں میں اجتماعی قربانی کے انتظامات کئے گئے تھے—فوٹو: اے ایف پی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جانوروں کی قربانی کا ایک منظر—فوٹو: اے ایف پی