• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

دنیا بھر میں عید قرباں کے رنگ

شائع September 12, 2016

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے جہاں عوام سنت ابراہیمی کی تقلید کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور قربان کررہے ہیں۔

عید کے موقع پر عوام خصوصاً بچوں میں خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے جو کئی دن قبل قربانی کے جانور لاکر ان کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں۔

دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ کے کچھ مناظر پیش خدمت ہیں۔

سری لنکا میں عید کی نماز کے بعد خواتین دعا میں مصروف ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

غزہ میں عید کی نماز کے بعد بچیاں نہایت خوش نظر آرہی ہیں— فوٹو/ اے ایف پی

عراق میں مسلمانوں نے عید کی نماز ایک ساتھ مل کر ادا کی — فوٹو/ اے ایف پی

عمان کے دارلحکومت مسقط میں نماز عید کی ادائیگی کی گئی جس کے بعد جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

انڈونیشیا میں خواتین بھی عبادات میں مصروف نظر آئیں — فوٹو/ اے ایف پی

کوسوو کے شہر پرسٹینا میں بچوں نے بھی عید کی تیاریاں جوش و خروش سے کیں — فوٹو/ اے پی

شام میں نماز عید کی ادائیگی کی جارہی ہے — فوٹو/ اے پی

غزہ میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی عید کے روز نہایت خوش نظر آئے — فوٹو/ اے ایف پی

افغانستان کے شہر کابل میں عید کی نماز ادا کی گئی — فوٹو/ اے پی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھی لاکھوں افراد نے ایک ساتھ عید کے موقع پر نماز عید ادا کی — فوٹو/ اے ایف پی

عراق کے شہر بغداد میں کئی جانور ایک ساتھ قربانی کے لیے جمع کیے گئے ہیں — اے ایف پی

مصر کے شہر قاہرہ میں خواتین اور مردوں نے ایک ساتھ مل کر عید کی نماز ادا کی — فوٹو/ اے ایف پی