• KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:36pm Isha 8:03pm
  • ISB: Maghrib 6:44pm Isha 8:13pm
  • KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:36pm Isha 8:03pm
  • ISB: Maghrib 6:44pm Isha 8:13pm

چترال: شندور میلے کیلئے گانا ریلیز

شائع July 27, 2016

صوبہ پخیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں 3 سال سال بعد 29 جولائی کو شندور میلہ کا انعقاد ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کی لی گئی ہیں۔

تنازعات ختم ہونے اور ایک طویل عرصے کے بعد چترال میں منعقدہ تین روزہ شندور میلے کے انعقاد کی خبر سے سیاحو ں کے چہر ے کھل اٹھے ہیں۔

محکمہ سیاح وثقافت ایک طر ف تیاریاں مکمل کر نے کی خو ش خبری دی تو دوسر ی جا نب مقامی گلو کا ر ز یک آفرید ی اور مہتا بزیاب نے جترال اور گلگت کی دوستی پر گانا بنا ڈالا اور اپنی آواز کا جادو جگایا۔

محکمہ سیاحت اور ثقافت کے ایم ڈی مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ تین روزہ شندور میں3 میلہ 29 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں سیکورٹی کی خدمات مقامی انتظامیہ اور چترال سکاوٹس کے سپردکی جائے گی۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان اور چترال کے اختلافات کے باعث 3 سال شندور میلہ منعقد نہیں کیا جا سکا۔

تین سال بعد میلے کے انعقاد سے جہا ں ایک طرف سیاحو ں کو تفریح کا موقع ملے گا وہیں صوبے کا مثبت پہلو بھی اجاگر ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 اپریل 2025
کارٹون : 21 اپریل 2025