آپ کے سن پیدائش کی سب سے ہٹ فلم
فلم دیکھنا طویل عرصے سے لوگوں کے لیے وقت گزارنے کا بہترین مشغلہ رہا ہے خاص طور پر اچھی فلمیں تو بار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا۔
مگر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دس سال پہلے یعنی 2006 میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کونسی تھی؟
ایسا بتانا بیشتر افراد کے لیے بہت مشکل ہے تاہم ہم نے یہاں آئی ایم بی ڈی اور باکس آفس موجو کی مدد سے 1975 سے اب تک کی ہر سال سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں کی فہرست مرتب کی ہے۔
ان فلموں کے حقیقی بزنس کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آج کے دور میں یہ آمدنی کتنی ہوتی یعنی افراط زر کو بھی ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔
تو جانیں کہ آپ کے پیدائش کے سال سب سے زیادہ کمانے والی فلم کونسی تھی۔
اسٹار وارز۔ دی فورس اویکن (2015)
حقیقی بزنس : 2.07 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 2.07 ارب ڈالرز
ٹرانسفارمرز۔ ایج آف ایکسٹینشن (2014)
حقیقی بزنس : 1.1 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.12 ارب ڈالرز
فروزن (2013)
حقیقی بزنس : 1.28 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.31 ارب ڈالرز
دی ایوینجرز (2012)
حقیقی بزنس : 1.52 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.58 ارب ڈالرز
ہیری پوٹرز اینڈ دی ڈیتھلی ہولوز پارٹ 2 (2011)
حقیقی بزنس : 1.34 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.43 ارب ڈالرز
ٹوائے اسٹوری 3 (2010)
حقیقی بزنس : 1.06 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.17 ارب ڈالرز
اواتار (2009)
حقیقی بزنس : 2.78 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 3.1 ارب ڈالرز
دی ڈارک نائٹ (2008)
حقیقی بزنس : 1 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.12 ارب ڈالرز
پائریٹس آف دی کیرئیبین : ایٹ ورلڈز اینڈ (2007)
حقیقی بزنس : 963 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.11 ارب ڈالرز
پائریٹس آف دی کیرئیبین : ڈیڈ مینز چیسٹ (2006)
حقیقی بزنس : 1.07 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے 1.27 ارب ڈالرز
ہیری پوٹر اینڈ دی گوبلیٹ آف فائر (2005)
حقیقی بزنس : 897 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.1 ارب ڈالرز
شریک 2 (2004)
حقیقی بزنس : 920 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.17 ارب ڈالرز
دی لارڈ آف دی رنگز: دی ریٹرن آف دی کنگ (2003)
حقیقی بزنس : 1.12 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.46 ارب ڈالرز
دی لارڈ آف دی رنگز : دی ٹو ٹاورز (2002)
حقیقی بزنس : 923 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.23 ارب ڈالرز
ہیری پوٹر اینڈ دی سارسررز اسٹون (2001)
حقیقی بزنس : 975 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.32 ارب ڈالرز
مشن امپاسبل 2 (2000)
حقیقی بزنس : 546 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 759 ملین ڈالرز
اسٹار وارز ۔ دی فینٹوم مینایک (1999)
حقیقی بزنس : 974 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.41 ارب ڈالرز
آرماگیڈون (1998)
حقیقی بزنس : 554 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 813 ملین ڈالرز
ٹائیٹنک (1997)
حقیقی بزنس : 2.13 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 3.17 ارب ڈالرز
انڈیپینڈنس ڈے (1996)
حقیقی بزنس : 817 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.25 ارب ڈالرز
ڈائی ہارڈ ۔ ود اے وینجنس (1995)
حقیقی بزنس : 366 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 575 ملین ڈالرز
دی لائن کنگ (1994)
حقیقی بزنس : 988 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.59 ارب ڈالرز
جراسک پارک (1993)
حقیقی بزنس : 1.03 ارب ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.71 ارب ڈالرز
الہ دین (1992)
حقیقی بزنس : 504 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 860 ملین ڈالرز
ٹرمینیٹر 2 ۔ ججمنٹ ڈے (1991)
حقیقی بزنس : 520 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 913 ملین ڈالرز
گھوسٹ (1990)
حقیقی بزنس : 506 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 926 ملین ڈالرز
انڈیانا جونز اینڈ دی لاسٹ کروسیڈ (1989)
حقیقی بزنس : 474 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 915 ملین ڈالرز
رین مین (1988)
حقیقی بزنس : 355 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 718 ملین ڈالرز
فیٹل اٹریکشن (1987)
حقیقی بزنس : 320 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 674 ملین ڈالرز
ٹاپ گن (1986)
حقیقی بزنس : 357 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 779 ملین ڈالرز
بیک ٹو دی فیوچر (1985)
حقیقی بزنس : 381 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 847 ملین ڈالرز
انڈیانا جونز اینڈ دی ٹیمپل آف ڈوم (1984)
حقیقی بزنس : 333 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 767 ملین ڈالرز
اسٹار وارز ۔ ریٹرن آف دی جیدی (1983)
حقیقی بزنس : 475 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.14 ارب ڈالرز
ای ٹی ۔ دی ایکسٹرا ٹیریسٹرینل (1982)
حقیقی بزنس : 797 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.97 ارب ڈالرز
ریڈرز آف دی لوسٹ آرک (1981)
حقیقی بزنس : 390 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.03 ارب ڈالرز
اسٹار وارز ۔ دی ایمپائر اسٹرائیک بیک (1980)
حقیقی بزنس : 538 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.56 ارب ڈالرز
مون ریکر (1979)
حقیقی بزنس : 210 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 693 ملین ڈالرز
گریس (1978)
حقیقی بزنس : 395 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 1.45 ارب ڈالرز
اسٹار وارز ۔ اے نیو ہوپ (1977)
حقیقی بزنس : 775 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 3.06 ارب ڈالرز
راکی (1976)
حقیقی بزنس : 225 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 946 ملین ڈالرز
جاز (1975)
حقیقی بزنس : 471 ملین ڈالرز
افراط زر ایڈجسٹ کرکے : 2.09 ارب ڈالرز