• KHI: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • ISB: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • KHI: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • ISB: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am

کیرم بورڈ اچھی اور سستی تفریح کا بہترین ذریعہ

شائع July 18, 2016

کیرم بورڈ کو اچھی اور سستی تفریخ کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور گھر ہو یا گھر سے باہر، اس کھیل سے لطف اندوز ہونے والوں کی کوئی کمی نہیں۔

لاہور میں سالہا سال سے قائم کیرم کلبز میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد عمررسیدہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحتوں کے جوہر دکھانے میں مگن ہیں۔

کیرم بورڈ میں ہر کھلاڑی دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور یہی وجہ ہے کہ کھیل سے رغبت رکھنے والے ہر وقت باری کی تلاش میں رہتے ہیں۔

کیرم ایسا قدر دلچسپ گیم ہے کہ کھلاڑی تو کھلاڑی دیکھنے والے بھی نظر ہٹانے کو تیار نہیں۔

ویسے تو کیرم بورڈ کو نوجوانوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے، لیکن یہاں کھیلنے والے بزرگوں نے ثابت کیا کردیا ہے کہ اگر جذبے جواں ہوں تو عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2025
کارٹون : 19 اپریل 2025