تبصرے (16) بند ہیں

ایاز خان دہلوی Jul 09, 2016 11:39am
ایدھی ایک دور کا نام ہے انکی خدمات کئی سو سال تک بھلائی نہیں جا سکتیں۔ راقم نے کراچی کے بدترین حالات میں زخمیوں اور ہلاک ہونے والے شہدا کی میتییں اگر کسی کو اُٹھاتے دیکھا ہے تو صرف اور صرف وہ ایدھی صاحب ہی تھے بلا لوث ، رنگ و نسل، زبان، فرقہ بندی اگر کسی نے اس پاکستان کی خدمت کی ہے تو وہ صرف ور صرف ایدھی صاحب تھے۔ سیا ست دان اور دیگر افراد نے ملک کو لوٹا اور کھسوٹا ہےمگر صرف چار ہستیوں نے اس ملک کو اپنا سب کچھ دیا ہے قائد اعظم محمد علی جناح قائد ملت لیاقت علی خان ، حکیم سعید شہید اور محترم ایدھی صاحب۔ ہمیں ان سب پر فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا
daddy's lil angel Jul 09, 2016 12:15pm
result 100/100 this country gonna miss you terribly, no award is enough to salute you what you did for this country and for whole nation, i'm proud to be pakistani, beacuse i'm belong to this country where we had person like you,best example of humanity .....just can't believe you are no more..... .کتنے قطروں کو سمندر کر گیا ، کام پورا کر کے اپنے گھر گیا ، ۔تاقیامت وہ رھے گا جاوداں ، کوئی نہ کہنا کہ ایدھی مر گیا-
Asad Hafeez Jul 09, 2016 12:36pm
good
SARFRAZ AHMAD Jul 09, 2016 01:14pm
Edhi was a great personality.
AHMAQ Jul 09, 2016 01:53pm
HOW YOU COMPARE TO OTHERS 80-89% but I am ahmaq
Umer Farooq Nagra Jul 09, 2016 02:40pm
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ #RIPAbdulSattarEdhi #No words can describe the greatness of this man.. #Abdul Sattar Edhi has passed away. May Allah grant #him highest place in Jannah
Talha Jul 09, 2016 03:23pm
Ehdi is the name of humminity
Muhammad Rahab Rahi Jul 09, 2016 08:46pm
Edhi insanit ka dosra nam he
humaira kanwal Jul 09, 2016 11:34pm
ایدھی صاحب نے چھ دھائیوں تک انسانیت کی خدمت کا فریضہ کیسے سرانجام دیا یہ جاننے کے لیے ضروری ھے کہ ان کی باتیں، ان کی زندگی کی کہانی لوگوں تک پہنچائی جائے تاکہ ہم سب جان سکیں کہ اتنے بڑے نیٹ ورک کا سربراہ بنے کے لیے سرمایہ نہیں لگن اور تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
حافظ Jul 10, 2016 01:29am
90-100%
بابر زمان سلہریا Jul 10, 2016 01:19pm
ایدھی ایک شخص نہیں ایک عہد کا نام تھا جو تمام ہوا الله ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین میری طرف سے ایدھی صاب کے لئے ایک درخشاں ستارہ تھا میری کہکشاں میں ایدھی بابر نہ جانے روشنی بکھرتے کب گل ہو گیا ہمیں چاہئے کے انسانیت کی قدر کریں اور اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں ضروری نہیں آپ بہت بڑے پیمانے پر ایک دم آجائیں آپ الله سے دوستی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے بندوں سے محبت کریں یہ یاد رکھیں آپ اس قوم اس مذہب کا حصہ ہے جس کے پیغمبر کو رحمت للعلیمین کہا گیا ہے اور قرآن ہی میں کہا گیا ہے "لا تفریقو " یعنی فرقوں تفرقوں میں مت بکھرو امید ہے آپ کچھ غور فرمائیں گے
shoaib Jul 11, 2016 11:26pm
normal raha mera result mazeed jany ki koshish kro ga
hasnu Mar 01, 2017 10:20am
80%
rana aftab Mar 01, 2017 11:48am
Edhi is the Best Person of all World... Regards: Rana Aftab
hamid ali shah Mar 01, 2017 12:11pm
Great information. but, Why after him ?
Aslam Shaikh Mar 01, 2017 03:12pm
A Great man always engaged in the service of humanity!