• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

جنوبی پنجاب کے ثقافتی دیدہ زیب ملتانی کھسے

شائع June 30, 2016 اپ ڈیٹ July 1, 2016

جیسے جیسے عید کے دن قریب ارہے ہیں عوام کا رجحان بازاروں کی جانب بڑھتا جارہا ہے۔ عید کے موقع پر دیدہ زیب کرتوں کے ساتھ کھسے آپ کی شخصیت میں چار چاند لگا دیتے ہیں۔

کھسے لباس کے ساتھ جنوبی پنجاب کی ثقافت کا اہم جز رہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی اس کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔

ملتان کا کھسہ بازار اپنے روایتی اور مشہور ڈزائن کی وجہ سے ملک بھر میں جانا جاتا ہے۔ یوں تو اس کھسہ کے تمام ہی ڈیزائن ایک سے بڑھ کر ایک ہیں پر تلے اور موتی والا کھسہ سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بازار نہ صرف پنجاب بلکہ ملک بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ملتانی کھسے نہایت ہی آرام دہ ہوتے ہیں انہیں پہن کرعید کی خوشیوں کو مزید دوبالا کیا جاسکتا ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

screenplayer Jul 01, 2016 06:07am
who wear them and when? so what is fun of making them?

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024