• KHI: Fajr 5:31am Sunrise 6:51am
  • LHR: Fajr 5:09am Sunrise 6:33am
  • ISB: Fajr 5:16am Sunrise 6:43am
  • KHI: Fajr 5:31am Sunrise 6:51am
  • LHR: Fajr 5:09am Sunrise 6:33am
  • ISB: Fajr 5:16am Sunrise 6:43am

مکلی: دنیا کے ایک بڑے قبرستان کی تصویری کہانی

شائع July 3, 2016

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں دنیا کا ایک سب سے بڑا قبرستان واقع ہے جسے مکلی قبرستان کہتے ہیں، تقریباً 8 کلومیٹر تک پھیلے اس قبرستان میں شاہی خاندان کے افراد، صوفی بزرگوں اور دیگر اشخاص کے 5 لاکھ کے قریب مقبرے اور قبریں موجود ہیں۔

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

مشہور بادشاہ، رانیاں، گورنر، صوفی بزرگ اور فلسفی اینٹ یا پتھر سے بنے مقبروں میں یہاں مدفن ہیں۔ اس شہر خموشاں میں موجود انوکھی طرز تعمیر دیکھنے کو ملتی ہیں، ان میں موجود پیچیدہ ڈزائین، کشیدہ کاری اور پتھر پر کام اس طرز تعمیر کو ایک غیر معمولی اہمیت کا حامل بنا دیتی ہے۔

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

عبادت کے لیے مکلی کو ایک مقدس جگہ قائم کرنے میں مرکزی سہرا سما شاہی گھرانے کو جاتا ہے، جب جام تماچی نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروانے کا حکم دیا تھا۔

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

پتھروں سے بنے عمدہ مقبروں میں سے جام نظام الدین دوم کے مقبرے ہیں، جنہوں نے 1461 سے 1509 تک حکومت کی۔ یہ ایک غیر معمولی عمارت تقریباً ایک کیوب یا مکعب کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے۔

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

مکلی پر موجود مقبروں پر مقدس قرآنی آیات کنندہ کی گئی ہیں۔ مردوں کی قبروں پر پتھر پر کشیدہ کاری کر کے اسلحہ، چاقو اور تلواریں بنائی گئیں ہیں، جبکہ خواتین کی قبروں پر اس کے برعکس زیورارت کے نقوش اور بلاک پرنٹنگ سے آراستہ کیا گیا ہے۔

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

تصویر سید کمیل حسن
تصویر سید کمیل حسن

مقامی آب ہوا کے حالات اور دریا کا رخ تبدیل ہونے کی وجہ سے اس جگہ کو پہنچنے والے غیر معمولی نقصان سے اس جگہ کی سالمیت کو خطرہ بڑھ گیا ہے۔

آج مکلی یونیسکو ورلڈ ہیریٹج سائیٹ ہے مگر اب بھی اس شاندار قبرستان کو محفوظ بنانے اور اس دیکھ بھال کی انتہائی ضرورت ہے۔


سید کمیل حسن فلم گریجوئٹ اور فری لانس فوٹو گرافر ہیں، وہ ڈان ڈاٹ کام کی انسٹا گرام کمیونٹی کا حصہ بھی ہیں۔ اگر آپ ہماری کمیونٹی حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں یہاں فالو کریں اور اپنی تصاویر #dawndotcom کے ساتھ ٹیگ کریں۔ کمیل حسن کو انسٹا گرام پر یہاں سے فالو کیا جاسکتا ہے۔

سید کمیل حسن

لکھاری فلم گریجئوٹ ہیں اور فری لانسر فوٹوگرافر ہیں @myselfkumail اور انسٹاگرام [email protected] آپ ان سے ان کے ایمیل ایڈریس
.پر رابطہ کر سکتے ہیں

ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

haider uddin Jul 04, 2016 01:15am
It is early nice work done by Hasan.It gives good reviwe about the constraction that time.It would wonderful if repoter worte some information about each dom and grave.Still good work done by Hasan . It took me back into history of that area.It is so amazing to muslim work of art , for houses and other area.Once again very good work done by Hassan .Keep up doing the same. Haider Uddin
haider uddin Jul 04, 2016 01:26am
Good work by Hassan Keep up doing same.

کارٹون

کارٹون : 17 نومبر 2024
کارٹون : 16 نومبر 2024