• KHI: Fajr 5:16am Sunrise 6:32am
  • LHR: Fajr 4:40am Sunrise 6:01am
  • ISB: Fajr 4:43am Sunrise 6:06am
  • KHI: Fajr 5:16am Sunrise 6:32am
  • LHR: Fajr 4:40am Sunrise 6:01am
  • ISB: Fajr 4:43am Sunrise 6:06am

چین کا گلاس برج یا خوفناک راستہ ؟

شائع June 21, 2016

چین میں سیکڑوں فٹ بلندی پر قائم گلاس برج پر جہاں سیاح تفریح کے شوق سے چڑھنا پسند کرتے ہیں، وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو خوف کی وجہ سے اس برج پر چھڑھنے کے بعد روتے ہیں یا پھر ان کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔

صوبہ ہنین میں واقع شیشے کے اس پل سے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے روز ہزاروں افراد آتے ہیں۔

کچھ لوگ خوف کے مارے ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتے ہیں، جبکہ کچھ دوستوں کے سہارے کے بغیرایک قدم بھی آگے نہیں بڑھا سکتے۔

صرف انسان ہی نہیں، بلکہ جانور بھی اس پل سے گزرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2025
کارٹون : 22 مارچ 2025