• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm

لاہور کی تاریخی سنہری مسجد

شائع June 17, 2016 اپ ڈیٹ May 30, 2017

لاہور شہر بہت سی تاریخی عمارت اور مساجد کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اور ان میں سے ایک تاریخی سنہری مسجد بھی ہے۔

لاہور کے علاقے کشمیری بازار میں واقع یہ مسجد سترہ سو ترپن میں مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دور میں تعمیر ہوئی۔

اس مسجد کے گنبدوں اور میناروں کا رنگ سنہری ہونے کے باعث اسے سنہری مسجد کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اس عبادت گاہ کے اندرونی حصے پتھروں کو تراش کر بنائے گئے ہیں اور نقش و نگار نے عمارت کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں۔

ماہر تعمیرات کی انتھک کاوشوں سے سطح زمین سے اونچی تعمیر ہونے والی یہ مسجد نہ صرف منفرد حیثیت کی حامل ہے بلکہ یہاں وضو کیلیے بنا تالاب بھی آنے والوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق عبادت گاہ میں اگرچے نمازیوں کی گنجائش محدود ہے لیکن رمضان میں اسکی رونقیں بڑھ جاتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024