’ماہ وسال گزرتے گئے‘ — پاکستانی کرکٹرز ’تب اور اب‘
وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں کئی تبدیلیاں آجاتی ہیں اور اسی طرح پاکستان کے کامیاب کرکٹرز بھی گزرتے وقت کے ساتھ کافی تبدیل ہوچکے ہیں۔
اس ہی طرح پاکستان کے کچھ بہترین کھلاڑیوں کی تصاویر یہاں جمع کی گئی ہیں جو گزرتے وقت کے ساتھ ایسے تبدیل ہوگئے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
بعض کھلاڑی ایسے بھی ہیں کہ جو وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل نہیں ہوئے اور اب بھی وہ پہلے جیسے ہی نظر آتے ہیں۔

















تبصرے (1) بند ہیں