• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

انڈونیشیا کا مسلم فیشن فیسٹیول

شائع May 26, 2016

انڈونیشیا میں ہر سال منعقد ہونے والے مسلم فیشن فیسٹیول کا انعقاد رواں برس جکارتہ میں کیا گیا، جس میں متعدد نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

اس فیسٹیول میں ماڈلز مشرقی ملبوسات کی نمائش کرتی نظر آئیں جنہیں شائقین کی بھرپور داد بھی ملی۔

واضح رہے کہ یہ فیشن فیسٹیول ہر سال ماہ رمضان سے قبل منعقد کیا جاتا ہے، اس سال یہ میلہ مئی کے آخری ہفتے میں منعقد کیا جارہا ہے۔

مسلم فیشن فیسٹیول میں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوتے ہیں جو عید کے حوالے سے ان ملبوسات کو کافی اہمیت دیتے ہیں۔

فیسٹیول میں گہرے رنگوں کے ملبوسات کو زیادہ پسندیدگی ملی — فوٹو/ اے ایف پی

ریمپ پر ماڈلز نہایت دلچسپ اور منفرد چشمے بھی لگائے نظر آئیں — فوٹو/ اے ایف پی

انڈونیشیا کے کلچر میں اسکارف کو اہمیت حاصل ہے اس حوالے سے ملبوسات کے ڈیزائن کا بھر پور خیال رکھا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

ماڈلز ریمپ پر خوبصورت لباس پہنے جلوے بکھیرتی نظر آئیں — فوٹو/ اے ایف پی

فیشن شو میں مقامی اور بیرون ثقافت کے امتزاج کو مشترکہ طور پر دکھانے کی کوشش کی گئی —فوٹو/ اے ایف پی

کئی مقبول ڈیزائنرز نے نہایت منفرد ملبوسات پیش کیے — فوٹو/ اے ایف پی

اس فیشن شو میں مشرقی اور مغربی دونوں ملبوسات کا عکس نظر آیا — فوٹو/ اے ایف پی

ماڈلز کے ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے — فوٹو/ اے ایف پی

لوگوں نے اس فیشن شو کو عید کے حوالے سے کافی اہمیت دی — فوٹو/ اے ایف پی

کئی ایسے لباس بھی پیش کیے گئے جو توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے — فوٹو/ اے ایف پی

ماڈلز نے اپنے ملبوسات کے ساتھ حجاب کی بھی تشہیر کی — فوٹو/ اے ایف پی