• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

شائع April 30, 2016 اپ ڈیٹ May 1, 2017

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں یکم مئی کو محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

یہ دن یکم مئی 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں کی جانب سے اوقات کار 8 گھنٹے مقرر کرنے کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد محنت کشوں کے بنیادی حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہے تاہم صورت حال اس کے برعکس ہے۔

مزدوروں کی عالمی تنظیم آئی ایل او کے مطابق دنیا بھر میں مزدوروں کا 20 فیصد حصہ غربت کی نچلی سطح پر زندگی گزار رہا ہے جبکہ 40 فیصد غربت کے ساتھ مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان میں اس دن کو منانے کا آغاز ذوالفقارعلی بھٹوکے دورحکومت میں ہوا تھا— اے پی پی فوٹو
پاکستان میں اس دن کو منانے کا آغاز ذوالفقارعلی بھٹوکے دورحکومت میں ہوا تھا— اے پی پی فوٹو
ایک اندازے کے مطابق ملکی آبادی کا 33 فیصد محنت کشوں پر مشتمل ہے— اے پی پی فوٹو
ایک اندازے کے مطابق ملکی آبادی کا 33 فیصد محنت کشوں پر مشتمل ہے— اے پی پی فوٹو
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملکی لیبر فورس کا 80 فیصد مردوں اور20 فیصد خواتین پر مشتمل ہے — اے پی پی فوٹو
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملکی لیبر فورس کا 80 فیصد مردوں اور20 فیصد خواتین پر مشتمل ہے — اے پی پی فوٹو
ملک میں ورک فورس کا بڑا حصہ زراعت سے منسلک ہے تاہم دیگر سرگرمیوں میں بھی کافی افراد مصروف ہیں — اے پی پی فوٹو
ملک میں ورک فورس کا بڑا حصہ زراعت سے منسلک ہے تاہم دیگر سرگرمیوں میں بھی کافی افراد مصروف ہیں — اے پی پی فوٹو
ایک مزدور سیالکوٹ میں مٹی سے اشیاء بنانے میں مصروف ہے — اے پی پی فوٹو
ایک مزدور سیالکوٹ میں مٹی سے اشیاء بنانے میں مصروف ہے — اے پی پی فوٹو
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایک مزدور اینٹیں بنانے کے لیے میٹریل تیار کرنے میں مصروف ہے — اے پی پی فوٹو
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایک مزدور اینٹیں بنانے کے لیے میٹریل تیار کرنے میں مصروف ہے — اے پی پی فوٹو
لاہور میں خاتون ورکرز قالین  تیار کررہی ہیں — اے پی پی فوٹو
لاہور میں خاتون ورکرز قالین تیار کررہی ہیں — اے پی پی فوٹو
ملتان کی اس تصویر میں کچھ مزدور موٹرسائیکل ڈسک بریک سے لیدر الگ کرنے کی کوشش کررہے ہیں — اے پی پی فوٹو
ملتان کی اس تصویر میں کچھ مزدور موٹرسائیکل ڈسک بریک سے لیدر الگ کرنے کی کوشش کررہے ہیں — اے پی پی فوٹو
کچھ مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہیں، یہ تصویر ملتان میں لی گئی — اے پی پی فوٹو
کچھ مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہیں، یہ تصویر ملتان میں لی گئی — اے پی پی فوٹو
اسلام آباد میں کچھ مزدور بھاری سامان ایک سے دوسری جگہ منتقل کررہے ہیں — اے پی پی فوٹو
اسلام آباد میں کچھ مزدور بھاری سامان ایک سے دوسری جگہ منتقل کررہے ہیں — اے پی پی فوٹو

تبصرے (3) بند ہیں

KH May 01, 2016 10:35am
Thank you Dawn for publishing labor article on labor day. Our government should give full rights to labors.
شریف ولی کھرمنگی May 01, 2016 01:38pm
یہ علم یہ حِکمت یہ تدبُّر یہ حکومت پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات میخانے کی بُنیاد میں آیا ہے تزَلزُل بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟؟ دُنیا تری منتظرِ روزِ مُکافات حضرت اقبال۔
Kamran Khan May 01, 2017 01:26pm
Nice Article . Please take care everyone. PK government should give full rights to labors.Thanks for your info................................ keep it up . We love Pakistan we love Pakistani Peoples. Regards,