• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کیا آپ ریاضی کی یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

شائع April 22, 2016
— اسکرین شاٹ
— اسکرین شاٹ

آپ ریاضی میں کتنے اچھے ہیں؟

اگر تو آپ خود کو ماہر مانتے ہیں تو کیا آپ اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں جس نے حالیہ دنوں میں فیس بک پر تہلکہ مچایا ہوا ہے؟

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک فیس بک صارف رینڈل جونز نے اسے اپنی نیوز فیڈ پر پوسٹ کیا۔

اگر تو براﺅزر یا موبائل پر یہ ٹھیک طرح نظر نہیں آرہا تو یہاں نیچے وہ معمہ درج کیا جارہا ہے :

1 + 4 = 5

2 + 5 = 12

3 + 6 = 21

8 + 11 = ?

تو آپ نے بتانا ہے کہ 8+11? کا کیا جواب ہے؟

اس پوسٹ پر اب تک 11 لاکھ کمنٹس آچکے ہیں اور بیشتر افراد نے 40 یا 96 جواب دیا ہے، تو ان میں درست کونسا ہے اور کیوں؟

جواب

تو چالیس ہو یا 96 درست جواب یہ دونوں ہوسکتے ہیں، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ اس پہیلی کو کیسے دیکھتے ہیں۔

اگر تو آپ کا جواب 40 ہے تو اس کا طریقہ کچھ ایسے ہوسکتا ہے۔

1 + 4 = 5

5 + 2 + 5 = 12

12 + 3 + 6 = 21

21 + 8 + 11 = 40

اور اگر 96 دیتے ہیں تو تو آپ پہلے نمبر کو دوسرے نمبر سے ضرب دیں اور پھر آنے والے ہندسے کو دوسری لائن سے ملادیں۔

جیسے 1 + 1 ضرب 4 = 5

2 + 2 ضرب 5 = 12

تو ایسے ہی باقی بھی جوڑ لیں۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (14) بند ہیں

ahmaq Apr 22, 2016 10:49pm
It can never be 40 -----------------------------it is but 96
Ali Apr 22, 2016 11:07pm
Simply 40.
[email protected] Apr 23, 2016 04:08am
40
[email protected] Apr 23, 2016 04:09am
it is 40
[email protected] Apr 23, 2016 04:09am
11+8=40
murtaza Apr 23, 2016 10:11am
murtaza Apr 23, 2016 10:12am
its 40
ممتاز حسین Apr 23, 2016 10:21am
Its "96" because 1+4 = 5 2+5 = 12 3+6= 21 4+7= 32 5+8= 45 6+9= 60 7+10= 77 8+11= 96
KH Apr 23, 2016 10:38am
Answer is 40
Sharminda Apr 23, 2016 10:51am
96
irfan Apr 23, 2016 12:04pm
it is 42
irfan Apr 23, 2016 12:05pm
the answer is 42.
Muhammad Rafique Apr 23, 2016 01:17pm
The answer is 96 why because: 1+(4x1)=5, 2+(5x2)=11, 3+(6x3)=21,.......... 8+(11x8)=96
Amjad Apr 24, 2016 12:05am
Answer to that Question: 1st three examples are in a series. If we continue it option one confirms the Answer Option 1: 1+4=5 2+5=12 (5+7) last answer + odd number 3+6=21 (12+9) 4+7=32 (21+11) 5+8=45 (32+13) 6+9=60 (45+15) 7+10=77 (60+17) 8+11=96 (77+19) Option 2: 1+4=5 ((4×1)+1) 2+5=12 ((5×2)+2) 8+11=96 ((11×8)+8) So 40 Answer came from a wrong assumption

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024