• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

اس تصویر میں کتنے 3 ہیں؟

شائع March 31, 2016 اپ ڈیٹ September 12, 2020

آئی فون اسکرین کی نیچے دی گئی تصویر نے لوگوں کو دیوانہ بنا کر رکھ دیا ہے۔

فیس بک پر اس تصویر کو اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیا گیا ' آپ کو اس میں کتنے 3 نظر آرہے ہیں؟ مجھے پورا یقین ہے کہ کوئی بھی درست جواب نہیں دے سکے گا'۔

اور ایسا ہی نظر آتا ہے کہ اس تصویر نے واقعی لوگوں کو ذہنی طور پر الجھا کر رکھ دیا ہے۔

اب تک اس تصویر پر ڈیڑھ لاکھ کے قریب کمنٹ کیے جاچکے ہیں اور شیئرز کی تو کوئی حد نہیں۔

لوگوں کو اس کا جواب سمجھ نہیں آسکا اور وہ پوسٹ کرنے والے سے اس کے جواب کا مطالبہ کررہے ہیں۔

کچھ لوگوں کو تو اپنے جواب پر پورا یقین ہے اور دیگر کے خیال میں اس میں موجود ڈاٹ یا نقطوں کو بھی گنا جانا چاہئے۔

آپ کے خیال میں صحیح جواب کیا ہے؟

درحقیقت لوگوں میں الجھن اس لیے بڑھی ہے کہ کم از کم دو جگہ 3 کو کی پیڈ میں غیرمتوقع جگہوں پر رکھ دیا گیا ہے جیسے 8 کی جگہ اور i کو بھی 3 سے بدل دیا گیا ہے۔

اور ہاں ہم نے اس میں 19 جگہ پر 3 کو ریکارڈ کیا ہے اور ممکنہ طور پر یہ صحیح جواب بھی ہے۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (7) بند ہیں

Muammad Naeem Karachi Mar 31, 2016 11:56pm
newz Vire Nice
ahmaq Apr 01, 2016 02:28am
I will tell you total numbers of 3s provided you deine what is meant by three in this figure?
Usman Ali Apr 01, 2016 11:32am
19 Bar
Mirza K Javed Apr 01, 2016 07:51pm
20
shafiq hard Apr 01, 2016 10:52pm
20
Faris Sep 12, 2020 09:10pm
19
Faris Sep 12, 2020 09:10pm
19

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024