• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع February 28, 2016

اس سال آسکرز ایوارڈ کون جیتے گا؟

جہاں دنیا بھر میں آج آسکر ایوارڈز کا انتظار کیا جارہا ہے، وہیں ہم نے اپنے پڑھنے والوں کے لیے اس شو میں ایوارڈ ممکنہ طور پر جیتنے والوں کی پیشگوئی کی ہے ۔

اس کے لیے ہم نے تمام 37 فلموں کو دیکھا اور پھر پیشگوئی کی۔

شو دیکھنے والوں کے ذہنوں میں اس وقت کیا ہوگا اس سے اندازہ لگا کر ہم نے ممکنہ کامیاب افراد کے ناموں کا اندازہ لگایا ہے۔

مختلف زمروں میں ملنے والے سال کے ان سب سے بڑے ایوارڈ کو دنیا بھر کے آرٹسٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ کس کو ملے گا اس کا فیصلہ تو آج رات ہی ہوگا۔

اس وقت یقیناً ہر مداح نے اپنے پسندیدہ ہدایت کار، اداکار، اداکاراؤں اور فلموں کا انتخاب کرلیا ہوگا یہ ایوارڈ ان کی پسندیدہ شخصیت کو ہی دیا جائے گا۔

ہم نے یہاں کچھ ایسے نام سامنے رکھے ہیں جن کے ایوارڈ حاصل کرنے کی توقعات زیادہ ہیں۔

آپ اس فہرست پر ایک ںظر ڈالیں اور بتائیں کہ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟

فلم
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

دی بگ شارٹ

ممکنہ اپ سیٹ : دی ریویننٹ

ہدایت کار
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

ایلی جانڈرو گونزیلز اینا ریٹو (دی ریویننٹ)

اداکار
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

لیونارڈو ڈی کیپریو (دی ریویننٹ)

اداکارہ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

بری لارسن (روم)

سپورٹنگ اداکار
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

سلویسٹر اسٹالون (کریڈ)

اپ سیٹ : مارک ریلینس (برج آف اسپائیز)

سپورٹنگ اداکارہ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

ایلیسیا ویکینڈر (دی ڈینش گرل)

اوریجنل اسکرین پلے
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

جوش سنگر اور ٹام میک کارتھی (سپاٹ لائٹ)

اڈیپٹڈ اسکرین پلے
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

چارلس رانڈالف اور ایڈم میک کے (دی بگ شارٹ)

اینیمیٹڈ فیچر
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

ان سائڈ آؤٹ

غیر ملکی زبان کی فلم
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

سن آف ساؤل، ہنگری

ڈاکیومنٹری- فیچر
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

ایمی

سنیماٹوگرافی
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

ایمانول لیوبیزکی (دی ریویننٹ)

اپ سیٹ : روجر ڈیکنز (سیکارو)

ایڈیٹنگ
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

مارگریٹ سیکسل (میڈ میکس دی فیوری روڈ)

ساؤنڈ ایڈیٹنگ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

مارک منگینی اور ڈیوڈ وائٹ (میڈ میکس فیوری روڈ)

اپ سیٹ : دی ریونینٹ

ساؤنڈ مکسنگ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

کرس جینکنس، گریج رڈلاف اور بین اوسمو (میڈ میکس فیوری روڈ)

پروڈکشن ڈیزائن
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

کولن گبسن، لیزا تھامسن (میڈ میکس فیوری روڈ)

میک اپ اور ہیئر اسٹائلنگ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

لیزلی وینڈر والٹ، ایلکا وردیگا اور دامیان مارٹین (میڈ میکس فیوری روڈ)

کاسٹیوم ڈیزائن
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

سینڈی پاؤل (سنڈریلا)

اپ سیٹ : جینی بیون (میڈ میکس فیوری روڈ)

ویژول ایفیکٹس
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

راجر، پیٹرک، نیل اور کرس (اسٹار وارز: دی فورس اویکنز)

اپ سیٹ : اینڈریو جیکسن، ٹام ووڈ، ڈین اولیور اور اینڈی ولیمز (میڈ میکس فیوری روڈ)

اوریجنل اسکور
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

اینیو موریکون (دی ہیٹ فل 8)

گانا
پبلسٹی فوٹو
پبلسٹی فوٹو

ٹل اٹ ہیپنز ٹو یو ( دی ہنٹنگ گراؤنڈ)

یہ مضمون 28 فروری کو ڈان سنڈے میگزین میں شائع ہوا۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (1) بند ہیں

solani Feb 28, 2016 04:49pm
It will goes to Leonardo DiCaprio 100%.