• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

ناشتے کیلئے 4 بہترین ترکیبیں

شائع February 25, 2016

ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے جسے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہیے۔

ناشتے کے لیے وہی حسب معمول ٹوسٹ یا مفن سے بڑھ کر بھی سوچا جاسکتا ہے۔ اسی حوالے سے ہم یہاں آپ کو کچھ منفرد ترکیبیں بتارہے ہیں جن سے آپ کا ناشتہ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔

اپنی کافی خود گرائنڈ کریں

بشکریہ کری ایٹیو کامنس
بشکریہ کری ایٹیو کامنس

ایسا کرنا تھوڑا مشقت بھرا عمل ہوسکتا ہے تاہم تازہ کافی سے آپ کے تاشتے کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔ پہلے اس عمل کی بنیادی اصول سمجھنے کے بعد مناسب آلات کے استعمال سے آپ کو روزانہ تازہ کافی ملے گی۔

گھر پر دہی بنائیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسے تیار کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور ایک اچھے ناشتے کے لیے تازہ دہی سے بہتر غذائیں کم ہی ہوں گی۔

انڈوں کا استعمال کریں

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

ریسرچ یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے ناشتے کے لیے ایک بہترین غذا ہے۔

انڈوں کی اچھی بات یہ ہے کہ انہیں بنانا انتہائی آسان ہوتا ہے جبکہ ان کا مزہ بڑھانے کے لیے صرف نمک اور کالی مرچوں کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔

دلیہ (Oatmeal) کا استعمال کریں

بشکریہ کری ایٹیو کامنس
بشکریہ کری ایٹیو کامنس

دلیہ مزیدار ہونے کے علاوہ انتہائی صحت بخش بھی ہوتا ہے جسے ناشتے میں گرم مصالحے اور ادرک کے ساتھ کھایا جاسکتا ہے۔

بشکریہ نیو یارک ٹائمز


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024