• KHI: Asr 4:51pm Maghrib 6:28pm
  • LHR: Asr 4:13pm Maghrib 5:52pm
  • ISB: Asr 4:15pm Maghrib 5:55pm
  • KHI: Asr 4:51pm Maghrib 6:28pm
  • LHR: Asr 4:13pm Maghrib 5:52pm
  • ISB: Asr 4:15pm Maghrib 5:55pm

5 فروری : پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

شائع February 5, 2016

پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر آج روایتی طریقے سے منایا جارہا ہے.

یوم کشمیر کے موقع پر صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کی عوام کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے اور امن پھیلانے کے حوالے سے پیغامات بھی دیے.

5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف ریلیاں اور تقریبات منقد کی جاتی ہیں۔

کشمیری طالبات نے کوہالہ پل پر انسانی زنجیر بنا رکھی ہے — اے ایف پی فوٹو
کشمیری طالبات نے کوہالہ پل پر انسانی زنجیر بنا رکھی ہے — اے ایف پی فوٹو