• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:27pm

سنجے کی سزا میں کمی

شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 10, 2015
فوٹو بشکریہ — outlookindia.com
فوٹو بشکریہ — outlookindia.com

بولی وڈ اداکار سنجے دت کو اگلے سال مارچ میں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔

سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملوں کے بعد غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور چھ سال کی سزا دی گئی، سنجے دت اس وقت پونے کی سینٹرل جیل میں قید ہیں۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق سنجے دت کی سزا کو 2013 میں چھ سے کم کر کے پانچ سال کردیا گیا تھا۔

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی رہائی نومبر 2016 میں ہونی تھی تاہم ان کے اچھے رویے کے باعث انہیں کچھ ماہ قبل ہی رہائی مل جائے گی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024