• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

بابا گرو نانک کی یوم پیدائش کی رسومات

شائع November 25, 2015

سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 546 ویں یوم پیدائش کی رسومات میں شرکت کے لیے سکھ افراد ہزاروں کی تعداد میں پاکستان میں موجود ہیں۔

ہندوستان اور دیگر ممالک سے پاکستان پہنچنے والی سکھوں کی بڑی تعداد بابا گرو نانک کے یوم پیدائش کی تین روزہ تقریب میں حصہ لے گی۔

بابا گرو نانک لاہور میں 1469 میں پیدا ہوئے اور اسی مقام پر ان کا مزار بنایا گیا۔

تہوار کا ایک دلکش منظر— اے ایف پی
تہوار کا ایک دلکش منظر— اے ایف پی
سکھ خواتیں بابا گرو نانک کے مزار پر دعائیں مانگ رہی ہیں — اے ایف پی
سکھ خواتیں بابا گرو نانک کے مزار پر دعائیں مانگ رہی ہیں — اے ایف پی
و نانک کے 546 ویں سالگرہ کی رسومات میں شرکت کے لیے سکھ افراد ہزاروں کی تعداد میں پاکستان پہنچے — اے ایف پی
و نانک کے 546 ویں سالگرہ کی رسومات میں شرکت کے لیے سکھ افراد ہزاروں کی تعداد میں پاکستان پہنچے — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند بس میں رکھی گئی مقدس کتاب گرو گرانتھ کے گرد موجود ہیں — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند بس میں رکھی گئی مقدس کتاب گرو گرانتھ کے گرد موجود ہیں — اے ایف پی
اس موقع پر سکھ عقیدت مندوں نے کرتب دکھایا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے — اے ایف پی
اس موقع پر سکھ عقیدت مندوں نے کرتب دکھایا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند ایک بس کے گرد موجود ہیں جس میں مقدس کتاب گرو گرانتھ موجود ہے — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند ایک بس کے گرد موجود ہیں جس میں مقدس کتاب گرو گرانتھ موجود ہے — اے ایف پی
اس موقع ہر عقیدت مند خواتین خوبصورت ملبوسات پہن کر تیار ہوئیں — اے ایف پی
اس موقع ہر عقیدت مند خواتین خوبصورت ملبوسات پہن کر تیار ہوئیں — اے ایف پی
سکھ بچوں نے بھی اس موقع پر خاص لباس پہنا اور تہوار منایا — اے ایف پی
سکھ بچوں نے بھی اس موقع پر خاص لباس پہنا اور تہوار منایا — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند بابا گرو نانک کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں واقع ان کے مزار پر جمع ہیں — اے ایف پی
سکھ عقیدت مند بابا گرو نانک کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں واقع ان کے مزار پر جمع ہیں — اے ایف پی

تبصرے (2) بند ہیں

Nasurullah (NB) Nov 26, 2015 10:11am
Many many congratulations to our all Sikh brothers and sister on this auspicious day. Kindly also remember your Muslim brothers and sisters and our beloved Pakistan in your prayers. May God bless all of us with peace, tolerance, prosperity and happiness.
Ahmad Nov 26, 2015 02:15pm
the birthplace of Baba Guru Nanak is not Lahore but Nankana Sahab