پاک افغان روایتی پشتون کشتی مقابلے
چمن: افغانستان کی سرحد سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پشتون قوم پرست رہنما خان عبدالصمد خان اچکزئی کی یاد میں یتی پشتون کشتی مقابلے کا انعقاد ہوا۔
افغانستان کے 150 سے زائد پہلوانوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا جن میں اکثر کا تعلق صوبہ قندھار سے تھا۔
ایسا پہلی بار ہوا ہے جب افغانستان کے پہلوان کشتی کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے پاکستان آئے ہو۔
اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے افغانستان اور پاکستان کے شائقین دور دراز علاقوں سے دیکھنے آئے تھے۔
تقریب کے مہمان خصوصی پشتون قوم پرست رہنما خان عبد الصمد خان اچکزئی کے بیٹے صوبائی وزیر بلوچستان پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمید خان اچکزئی تھے. تصاویر بشکریہ مطیع اللہ اچکزئی
تبصرے (1) بند ہیں