• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

دنیا بھر میں دیوالی کی تقریبات

شائع November 13, 2015

ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار مذہبی اور روایتی انداز میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا ہے.

دیوالی کا تہوار ہندؤں بھگوان رام کے 14 سال جلاوطنی کے بعد گھر واپسی کے سلسلے میں منایا جاتا ہے، ہندوؤں میں اس تہوار کا سب سے زیادہ انتظار کیا جاتا ہے جو کہ برائی پر اچھائی کی فتح کا علامت ہے.

پانچ دنوں پر محیط اس تہوار میں ہندو برادری چراغاں کرنے اور عبادتوں میں مصروف رہتے ساتھ ساتھ اپنے گھروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجاتی ہے.

دن میں تمام تقریبات کا اختتام ہونے کے بعد لوگ شام کو ایک دوسرے کے گھروں میں مٹھائیوں اور تحفائف کے ساتھ جاتے اور اس تہوار کی مبارکباد دیتے ہیں.

دیوالی کو 10 سے زائد ملکوں میں منایا گیا جس میں ملائیشیا، نیپال، سری لنکا، میانمار، ماریشس، گیانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوبیگو، سورینام، سنگاپور، فجی، ہندوستان، بنگلہ دیش اور پاکستان شامل ہیں.

ہندوستان میں ایک خاتون دیوالی کے موقع پر دیے جلا رہی ہیں — اے ایف پی

ممبئی میں بچے پٹاخوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں — رائٹرز

ہندوستان کے مندر کو دیوالی پر سیکڑوں دیوں سے سجایا گیا ہے — اے ایف پی

نیپال میں دیوالی کے موقع پر رنگوں کی خریداری کے لیے خوبصورت رنگ بھی رکھے گئے ہیں — رائٹرز

کراچی میں دیوالی پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے — اے ایف پی

ہندوستان میں ایک خاتون دیوں کو رنگ کر رہی ہیں — اے پی

سکھ عقدیت مند دیوالی کے دوران عبادت میں مصروف ہیں — اے ایف پی

ایک ہندو خاتون لاہور کے ایک مندر میں دیے جلا رہی ہیں — اے  پی

سری لنکا کے ایک مندر میں خواتین دیے جلا رہی ہیں — رائٹرز

ایک ہندو خاتون لاہور کے ایک مندر میں دیے جلا رہی ہیں — اے ایف پی

امرتسر میں ایک سکھ دیوالی کے مناتے ہوئے — اے ایف پی

نئی دہلی انڈیا میں دیوالی کے روز لوگوں کا سڑکوں پر آتش بازی کا مظاہرہ — رائٹرز

ہندوستان میں لوگ دکانوں سے دیوالی کا سامان خرید رہے ہیں — اے ایف پی

ہندوستان کے گاندھی نگر میں واقع ایک مندر کو دیوالی کے موقع پر خوب سجایا گیا ہے — اے ایف پی

کراچی میں دیوالی کے موقع پر بچے آتش بازی کے مزے لیتے ہوئے — اے ایف پی

حیدرآباد ہندوستان میں دکان دار دیوالی کے لیے دیے بنا رہا ہے — اے ایف پی

ہندوستان میں دیوالی کے موقع ہر دکانوں میں دیوالی کے لیے خاص سامان رکھا گیا ہے — اے ایف پی

نیپال کی سڑکوں پر دیوالی کے موقع پر پھول بیچنے والی ایک خاتون — رائٹرز

کراچی میں ہندو برادری دیوالی منا رہی ہے — اے ایف پی

برطانیہ میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے — رائٹرز

ہندوستان میں ایک خاتون دیوالی کے موقع پر اپنے گھر کی سجاوٹ کے لیے نقلی پھول خرید رہی ہیں — اے ایف پی

ہندوستان کے ایک مندر کو دیوالی پر دیوں اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے — اے پی