• KHI: Fajr 5:25am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 6:23am
  • ISB: Fajr 5:07am Sunrise 6:31am
  • KHI: Fajr 5:25am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 6:23am
  • ISB: Fajr 5:07am Sunrise 6:31am

بلدیاتی الیکشن کا تصویری احوال

شائع October 31, 2015

کراچی/لاہور: پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ ختم ہوگئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

آج پولنگ ایک گھنٹہ اضافی وقت کے ساتھ صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک بغیر کسی تعطل جاری رہی.

آج سندھ کے مختلف اضلاع میں پولنگ کے دوران حریف گروہوں میں تصادم سے 11افراد ہلاک جبکہ کم از کم 80 زخمی ہوگئے . دوسری جانب پنجاب میں اکا دکا پرتشدد واقعات کے علاوہ عمومی صورتحال اطمینان بخش رہی۔

لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن میں خاتون بلدیاتی الیکشن کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد تصدیق کرا رہی ہیں — فوٹو اے ایف پی

بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں اپنی زندگی کا پہلا ووٹ ڈالا — فوٹو پی پی آئی

لاہور میں وزیر اعظم پاکستان بلدیاتی الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچے — فوٹو پی پی آئی

لاہور کے پولنگ اسٹیشن میں ایک خاتون اپنا ووٹ ڈال رہی ہیں — فوٹو اے ایف پی

ایک شخص لاہور کے پولنگ اسٹیشن میں بلدیاتی الیکشن کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے پہنچا ہے — فوٹو اے ایف پی

بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں  ووٹ ڈالنے جارہے ہیں — فوٹو پی پی آئی

نوڈیرو کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹرزانتظار کر رہے ہیں — فوٹو پی پی آئی

لاہور کی مقامی خاتون پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے انگوٹھے کی تصدیق کرا رہی ہیں — فوٹو اے ایف پی

لاہور میں پولنگ اسٹین کے باہر کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موجود ہے — فوٹو پی پی آئی

خواتین لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالنے کا انتظار کر رہی ہیں — فوٹو اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

shamshad samo Oct 31, 2015 09:44pm
Where is free and Fair Election? PP government used all illegal tools to win the election in Sindh. In khairpur District 11 people killed. where is the writ of Government. Police and polling Officers are involved in rigging. So, the slogan of Free and Fair election went in vain.