• KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:53pm
  • LHR: Asr 4:39pm Maghrib 6:29pm
  • ISB: Asr 4:45pm Maghrib 6:36pm
  • KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:53pm
  • LHR: Asr 4:39pm Maghrib 6:29pm
  • ISB: Asr 4:45pm Maghrib 6:36pm

پاکستان میں زلزلہ، امریکی مدد کی پیشکش

شائع October 26, 2015
کوہاٹ میں پولیس اہلکار ایک زمین بوس مکان کے ملبے پر کھڑے ہیں۔ — اے ایف پی
کوہاٹ میں پولیس اہلکار ایک زمین بوس مکان کے ملبے پر کھڑے ہیں۔ — اے ایف پی

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شدید زلزلے سے متاثرہ افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں کی مدد کیلئے تیار ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ایرنسٹ نے پیر کو ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ’امریکی حکومت کابل اور اسلام آباد سے رابطے میں ہے اور ہم پر قسم کی اضافی مدد کیلئے تیار ہیں‘۔

ایرنسٹ کے مطابق، دونوں ملکوں میں معاونت کیلئے یو ایس ایڈ موجود ہے۔

’پورے افغانستان میں مختلف مقامات پر موجود ویئر ہاؤسز میں ہنگامی شیلٹر اور ریلیف سپلائی موجود ہے جبکہ پاکستان میں یو ایس ایڈ کے پارٹنرز بوقت ضرورت معاونت کیلئے تیار ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 11 اپریل 2025
کارٹون : 10 اپریل 2025