وکی میڈیا فوٹوگرافی مقابلہ: پاکستان کی پہلی پوزیشن
ویب ڈیسک
وکی میڈیا کامنز کے زیرِ اہتمام فوٹوگرافی مقابلے 'وکی لو ارتھ ' (Wiki Loves Earth) میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
'وکی لو ارتھ ' مقابلہ دوسری مرتبہ منعقد کیا گیا ہے، جس میں 26 ممالک کے شرکاء نے حصہ لیا.
اس مقابلے کے شرکاء دنیا بھر کے قدرتی مناظر کی خوبصورت تصاویر کھینچ کر انھیں وکی میڈیا کامنز پر اپ لوڈ کرتے ہیں، جس کے بعد انعام یافتگان کا انتخاب کیا جاتا ہے.
All the best & beautiful places but pakistan one of the most beautiful but here is no leaders/ministers/government employs to make self responsible to work hard for his country.
thumb_upRecommend
Kushdil KhanOct 17, 2015 12:10pm
Mashah Allah
thumb_upRecommend
شریف ولیOct 17, 2015 01:21pm
پاکستان کے جس حصے کی یہ تصویر ہے وہ کونسے صوبے میں آتا ہےَ؟
اور اس علاقے کی نمائندگی پاکستان کی پارلیمنٹ میں کون کرتا ہے ؟
تبصرے (6) بند ہیں