گلوکاری کو چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونے والے اور معروف لباس برانڈ کے مالک جنید جمشید کی ماضی کی پرفارمنس آج بھی نوجوانوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں۔
متعدد گلوکار آج بھی ان کے اسٹائل کی نقل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ایک وقت تھا جب جنید جمشید اسٹیج پر پرفارم کرتے تھے تو وہاں موجود لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتے تھے۔
یہاں کچھ ایسی تصاویر منتخب کی گئی ہیں جو کہ آج بھی لوگوں کو اپنی گرفت میں کر سکتی ہیں۔
جنید جمشید اپنے دور کے بہترین گلوکار تھے
ان کی ہر پرفارمنس لوگوں کو ان کا دیوانہ بنادیتی تھی
جنید جمشید کے سٹائل کی نقل آج بھی متعدد لوگ کرتے ہیں — فوٹو بشکریہ ایم کے زلفی
پاکستان کی 50ویں سالگرہ پر جنید جمشید کومل رضوی اور علی حیدر کے ساتھ موجود ہیں
اس تصویر میں جنید گلوکار نجم شیراز اور فخر عالم کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں
بیک اسٹیج پر انور مقصود اور رباب کے ساتھ جنید کی تصویر
جنید جمشید کے گانے آج بھی متعدد ایونٹس میں جان ڈال دیتے ہیں — فوٹو بشکریہ سہیل انجم محمد
Dear you should also share his latest photos. And also inform why he left this field so that people may know what is reality.
thumb_upRecommend
عبداللہOct 02, 2015 03:18pm
اللہ کا شکر ہے کہ اسنے جنید جمشید کو ہدایت عطا فرمائی۔۔۔۔موسیقی اسلام میں سخت گناہ کا کام ہے مزید جاننے کے لئے قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں۔
thumb_upRecommend
kashifOct 02, 2015 06:53pm
junaid jamshed ke gaanay waqai hr event mein jaan dal sakty hen, chahy wo qaumi event hon jaise 'ham hain pakistani hami tau jetain ga han jetain ge' ya koi shadi ka function.
تبصرے (3) بند ہیں