• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:06pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:09pm Isha 6:35pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:06pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:09pm Isha 6:35pm
شائع September 28, 2015

اتوار اور پیر کی درمیانی شب دنیا کے کئی ممالک میں معمول سے کافی بڑا اور سرخ رنگ کا مکمل چاند ’جسے بلڈ مون کا نام بھی دیکا گیا‘ نظر آیا۔

یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب زمین، سورج اور چاند اپنے مدار میں رہتے ہوئے ایک سیدھی لکیر میں سامنے آگئے جن میں زمین درمیان میں جبکہ چاند اور سورج زمین کے آگے پیچھے آگئے تھے.

امریکا، یورپ، افریقہ، مغربی ایشیا اور مشرقی بحر الکاہل اور دوسرے ممالک کی ان تصاویر میں چاند کو مکمل گرہن لگتے دکھایا گیا ہے.

بعض لوگ سرخ رنگ کے چاند کو دنیا کے خاتمے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور کی نشانی قرار دیتے ہیں جبکہ اہل یہود اس نظارے کو دنیا کی بادشاہت حاصل ہونے کی علامت سمجھتے ہیں.

ایسن، مغربی جرمنی میں چاند معمول سے زیادہ بڑا اور سرخ رنگ کا نظر آیا جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، فوٹو اے ایف پی
ایسن، مغربی جرمنی میں چاند معمول سے زیادہ بڑا اور سرخ رنگ کا نظر آیا جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، فوٹو اے ایف پی

زمین سے فاصلہ کم سے کم ہونے کے باعث چاند کا رنگ پہلے نارنجی سے کتھئی اور پھر سرخ ہوا، اس موقع پر چاند معمول سے تیس فیصد بڑا نظر آیا جبکہ اس کی روشنی 14 فیصد سے زائد رہی.

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق سپر مون اور چاند گرہن کا یہ نظارہ اب 2033 میں دیکھا جاسکے گا.

شمالی فرانس میں بلڈ مون کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
شمالی فرانس میں بلڈ مون کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
سوئٹزرلینڈ میں چاند گرہن اور بلڈ مون کا نظارہ ایک ساتھ، فوٹو رائٹرز
سوئٹزرلینڈ میں چاند گرہن اور بلڈ مون کا نظارہ ایک ساتھ، فوٹو رائٹرز
سینٹیاگو کے شہر چائل میں سرخ چاند گرہن کی ایک تصویر، فوٹو رائٹرز
سینٹیاگو کے شہر چائل میں سرخ چاند گرہن کی ایک تصویر، فوٹو رائٹرز
بگوٹا، کولمبیا میں بلڈ مون کا انوکھا منظر، فوٹو رائترز
بگوٹا، کولمبیا میں بلڈ مون کا انوکھا منظر، فوٹو رائترز
جنوبی انگلینڈ میں چاند پر گرہن لگنے سے قبل کی تصویر، رائٹرز
جنوبی انگلینڈ میں چاند پر گرہن لگنے سے قبل کی تصویر، رائٹرز
کیلی فورنیا میں سرخ چاند کا نظارہ جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، رائٹرز
کیلی فورنیا میں سرخ چاند کا نظارہ جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، رائٹرز
کیپ ٹاؤن میں مختلف اوقات پر چاند گرہن لگنے کی تصویر، رائٹرز
کیپ ٹاؤن میں مختلف اوقات پر چاند گرہن لگنے کی تصویر، رائٹرز
یوٹاہ میں مکمل اور تانبے کی رنگت والے چاند جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے کی ایک جھلک، فوٹو اے پی
یوٹاہ میں مکمل اور تانبے کی رنگت والے چاند جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے کی ایک جھلک، فوٹو اے پی
واشنگٹن میں بلڈ مون کا نظارہ، اے پی
واشنگٹن میں بلڈ مون کا نظارہ، اے پی
جرمنی میں مجسمے کے پیچھے بلڈ مون کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
جرمنی میں مجسمے کے پیچھے بلڈ مون کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
سپر مون اور چاند گرہن کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
سپر مون اور چاند گرہن کا نظارہ، فوٹو اے ایف پی
ارجنٹینا میں لہو رنگ کے چاند کا ایک منظر، فوٹو اے پی
ارجنٹینا میں لہو رنگ کے چاند کا ایک منظر، فوٹو اے پی
فرانس میں چاند معمول سے زیادہ بڑا اور سرخ رنگ کا نظر آیا، فوٹو رائٹرز
فرانس میں چاند معمول سے زیادہ بڑا اور سرخ رنگ کا نظر آیا، فوٹو رائٹرز
لندن میں گرہن لگے چاند کا نطارہ، شرخ رنگ کے چاند کو بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، فوٹو رائٹرز
لندن میں گرہن لگے چاند کا نطارہ، شرخ رنگ کے چاند کو بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے، فوٹو رائٹرز
نیویارک میں بلڈ مون کی ایک دلچسپ تصویر، فوٹو رائٹرز
نیویارک میں بلڈ مون کی ایک دلچسپ تصویر، فوٹو رائٹرز

تبصرے (1) بند ہیں

israr khan Sep 29, 2015 12:34am
Allah hum sab pr rehem kare Ameen..