• KHI: Maghrib 6:02pm Isha 7:22pm
  • LHR: Maghrib 5:19pm Isha 6:44pm
  • ISB: Maghrib 5:19pm Isha 6:47pm
  • KHI: Maghrib 6:02pm Isha 7:22pm
  • LHR: Maghrib 5:19pm Isha 6:44pm
  • ISB: Maghrib 5:19pm Isha 6:47pm

عید پر کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرا دیئے

شائع September 25, 2015

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے مختلف علاقے سرینگر، بارہ مولا، بڈگام میں لوگوں نے نماز عید کے بعد انڈیا مخالف احتجاج کیا جس میں متعدد لوگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔

مظاہرہ میں ہندستانی پولیس نے تشدد کرکے درجنوں کشمیریوں کو آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کرکے زخمی کردیا۔

اس موقع پر نوجوانوں نے پاکستانی جھنڈے سر بلند کئے ہوئے تھے اور ساتھ ساتھ انڈیا مخالف نعرے لگاتے نظر آئے۔

ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سیدعلی گیلانی، شبیر شاہ، میرواعظ عمرفاروق، یاسین ملک سمیت متعدد حریت رہنماوں کو ہندوستانی فورسز نے عید کی نماز ادا نہیں کرنے دی اور ان کے گھروں میں نظر بند رکھا۔

سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کیا — فوٹو اے پی

کشمیری مظاہرین پاکستانی پرچم لہراتے نظر آئے — فوٹو اے ایف پی

سری نگر میں ہزاروں افراد نے انڈیا مخالف احتجاج کیا جس میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے — فوٹو اے ایف پی

سری نگر میں پولیس پر مظاہرین نے احتجاج روکنے پر پتھراﺅ کیا— فوٹو اے ایف پی

ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کیا — فوٹو اے پی

مظاہرین نے اس موقع پر پاکستان کے جھنڈے سر بلند کیے ہوئے تھے — فوٹو اے ایف پی

کشمیری مظاہرین نے ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے لاٹھی چارج کے بعد ان پر پتھراﺅ کردیا— فوٹو اے ایف پی
کشمیری مظاہرین نے ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے لاٹھی چارج کے بعد ان پر پتھراﺅ کردیا— فوٹو اے ایف پی
کشمیری مظاہرین پاکستانی پرچم لہراتے نظر آئے — فوٹو اے ایف پی
کشمیری مظاہرین پاکستانی پرچم لہراتے نظر آئے — فوٹو اے ایف پی
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کیا — فوٹو رائٹرز

سری نگر میں مظاہرین نے انڈیا مخالف احتجاج میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور پاکستان کے جھنڈے سر بلند کیے  — فوٹو اے ایف پی
سری نگر میں مظاہرین نے انڈیا مخالف احتجاج میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور پاکستان کے جھنڈے سر بلند کیے — فوٹو اے ایف پی
سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کیا — فوٹو اے پی
سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کیا — فوٹو اے پی

تبصرے (1) بند ہیں

Muhammad Rashid Sep 26, 2015 08:59am
its thier right .they are fighting for their right .every Pakistani is with them but unfortunately our leader can never understand and show the love of Pakistani Nation with our Kashmiri brothers .