• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
شائع September 17, 2015

خبروں میں رہنے کے نئے نئے طریقے ڈھونڈنے والی لولی وڈ اداکارہ میرا اس وقت اپنی فلموں کی بجائے نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں میڈیا کی سرخیوں میں موجود ہیں.

طویل عرصے سے میرا نہ تو کسی فلم میں نظر آئیں اور نہ ہی کسی ڈرامہ میں.

ہم نے پرانی کلیکشن سے میرا کی کچھ ایسی تصاویر جمع کی ہیں جنہیں ان کے مداح دیکھیں تو ایک بار پھر میرا کے دیوانے ہوجائیں.

بس سوال یہ ہے کہ کیا میرا کی یہ تصاویر آپ سے برداشت ہوسکتی ہیں؟

فوٹو شوٹ ہے یا اچانک سے لی گئی تصویر؟ میرا کا آف اسکرین سٹائل بھی ہمیشہ سے کمال رہا ہے۔
فوٹو شوٹ ہے یا اچانک سے لی گئی تصویر؟ میرا کا آف اسکرین سٹائل بھی ہمیشہ سے کمال رہا ہے۔
میرا شروعات سے ہی بولی وڈ میں اپنے دوست بنانے میں مصروف رہیں، اس تصویر میں وہ بولی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے ساتھ موجود ہیں۔
میرا شروعات سے ہی بولی وڈ میں اپنے دوست بنانے میں مصروف رہیں، اس تصویر میں وہ بولی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے ساتھ موجود ہیں۔
1996 کی فلم ’راجو بن گیا جینٹل مین‘ میں میرا اداکار ریمبو کے ساتھ جیز کر رہی ہیں۔
1996 کی فلم ’راجو بن گیا جینٹل مین‘ میں میرا اداکار ریمبو کے ساتھ جیز کر رہی ہیں۔
میرا کے لیے ایسا نہیں کہا جاسکتا کہ انہوں نے گزرے کل کے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام نہیں کیا، اس تصویر میں وہ سلیم شیخ کے ساتھ موجود ہیں۔
میرا کے لیے ایسا نہیں کہا جاسکتا کہ انہوں نے گزرے کل کے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام نہیں کیا، اس تصویر میں وہ سلیم شیخ کے ساتھ موجود ہیں۔
آپ میرا کو نہیں بتا سکتے کہ انہیں کیا کرنا ہے!
آپ میرا کو نہیں بتا سکتے کہ انہیں کیا کرنا ہے!