• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
شائع September 15, 2015

کیا آپ نے ایسی گاڑیاں دیکھی ہیں؟


گاڑیوں کی صنعت کی بڑی کمپنیوں نے جرمن شہر فرینکفرٹ میں ہونے والے آٹو کار شو میں اپنے نئے ماڈلز پیش کیے جنھوں نے دیکھنے والوں کو دنگ کرکے رکھ دیا۔

27 ستمبر تک جاری رہنے والے کارشو میں مرسڈیز، بی ایم ڈبلیو، جیگوار اور دیگر کمپنیوں کے بہترین نئے ماڈلز کو پیش کیا گیا جن کے فیچرز اور چمک دمک دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے۔

خیال رہے کہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی گاڑیوں کی مارکیٹ میں کافی سست روی دیکھنے میں آئی ہے تاہم کمپنیوں کے خیال میں اگلے برس یا 2017 میں صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئے گی۔

مرسڈیز. فوٹو اے ایف پی
مرسڈیز. فوٹو اے ایف پی
جیگوار کی بنائی گئی پہلی ایس یو وی ایک رنگ میں گھومتی ہوئی. فوٹو رائٹرز
جیگوار کی بنائی گئی پہلی ایس یو وی ایک رنگ میں گھومتی ہوئی. فوٹو رائٹرز
ہائی انڈائی این50. فوٹو رائٹرز
ہائی انڈائی این50. فوٹو رائٹرز
پیوجو کوارٹرز کی کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
پیوجو کوارٹرز کی کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
فراری کی نئی 488 اسپائیڈر. فوٹو اے پی
فراری کی نئی 488 اسپائیڈر. فوٹو اے پی
بگاٹی وژن کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
بگاٹی وژن کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز بینز ایف 015 لگژری کی موشن کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز بینز ایف 015 لگژری کی موشن کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز بینز ایس کلاس کی ایس500. رائٹرز
مرسڈیز بینز ایس کلاس کی ایس500. رائٹرز
لمبرگینی کی ہراکانایل پی 610-4 اسپائیڈر. فوٹو اے ایف پی
لمبرگینی کی ہراکانایل پی 610-4 اسپائیڈر. فوٹو اے ایف پی
بینٹلے کی لگژری ایس یو وی
بینٹلے کی لگژری ایس یو وی
آؤڈی کی اے 4 2.0 ٹی کواٹرو
آؤڈی کی اے 4 2.0 ٹی کواٹرو
ہائی انڈائی کی وژن جی کار. رائٹرز
ہائی انڈائی کی وژن جی کار. رائٹرز
مرسڈیز بینز کی کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز بینز کی کانسیپٹ کار. فوٹو رائٹرز
سٹروئن ایئر کراس کی کانسیپٹ کار. رائٹرز
سٹروئن ایئر کراس کی کانسیپٹ کار. رائٹرز
مرسڈیز سی کلاس کاؤپ. فوٹو اے پی
مرسڈیز سی کلاس کاؤپ. فوٹو اے پی
مرسڈیز مے بیک ایس کلاس. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز مے بیک ایس کلاس. فوٹو رائٹرز
پورشے کی نئی 911 کریرا اور کانسیپٹ کار مشن ای. فوٹو رائٹرز
پورشے کی نئی 911 کریرا اور کانسیپٹ کار مشن ای. فوٹو رائٹرز
مرسڈیز بینز ایس کلاس کیب ریولیٹ. فوٹو اے ایف پی
مرسڈیز بینز ایس کلاس کیب ریولیٹ. فوٹو اے ایف پی
پورشے کی نئی 911 کریرا. فوٹو اے ایف پی
پورشے کی نئی 911 کریرا. فوٹو اے ایف پی
بی ایم ڈبلیو کے سی او پریزنٹیشن دیتے ہوئے. رائٹرز
بی ایم ڈبلیو کے سی او پریزنٹیشن دیتے ہوئے. رائٹرز
پورشے مشن ای کانسیپٹ کار
پورشے مشن ای کانسیپٹ کار
مرسڈیز کی کانسیپٹ کار.  فوٹو اے ایف پی
مرسڈیز کی کانسیپٹ کار. فوٹو اے ایف پی
بی ایم ڈبلیو کی آئی8 . فوٹو اے ایف پی
بی ایم ڈبلیو کی آئی8 . فوٹو اے ایف پی
مسے راٹی کواٹرو پورٹے. فوٹو رائٹرز
مسے راٹی کواٹرو پورٹے. فوٹو رائٹرز
ہائی انڈائی جینی سس.  فوٹو رائٹرز
ہائی انڈائی جینی سس. فوٹو رائٹرز
ملازمین ٹیسلا ایس کار سے کور ہتاتے ہوئے. رائٹرز
ملازمین ٹیسلا ایس کار سے کور ہتاتے ہوئے. رائٹرز
پورشے کی 918 اسپائیڈر
پورشے کی 918 اسپائیڈر
بی ایم ڈبلیو 7 سیریز کی نئی کار.
بی ایم ڈبلیو 7 سیریز کی نئی کار.

تبصرے (5) بند ہیں

Adnan Sep 15, 2015 09:46pm
wow what a car
MUHAMMAD AYUB KHAN Sep 16, 2015 09:22am
THESE ARE MORE THAN WONDERFUL.
MOHAMMAD Sep 16, 2015 10:19am
اور ہم لوگ اور ہماری آنے والی نسلیں سوزوکی مہران اور آلٹو ہی چلاتے رہیں گے۔
Farhan Rao Sep 16, 2015 10:23am
fabulous
Aazad Sep 16, 2015 12:06pm
Non of them made by any muslim country :)