• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

2014 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈ

شائع August 7, 2015
سب سے مقبول پاس ورڈ 123456 رہا— کریٹیو کامنز فوٹو
سب سے مقبول پاس ورڈ 123456 رہا— کریٹیو کامنز فوٹو

اس وقت اوسطاً دنیا بھر میں لوگ ہفتہ بھر میں 27 گھنٹے انٹرنیٹ پر گزارتے ہیں اور اس کو دیکھتے ہوئے سوچا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے آن لائن اکاﺅنٹس کے پاس ورڈ بھی مضبوط رکھنے کی کوشش کرتے ہوگے۔

مگر یہ خیال بالکل غلط ہے۔

درحقیقت یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیشتر افراد کے پاس ورڈ تو ایسے ہوتے ہے کہ ان کے ای میل یا سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک کرنے کے لیے آپ کو ماسٹر ہیکر ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔

اگر یقین نہیں آتا تو تو 2014 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈز کی یہ فہرست دیکھ لیں اور پھر فیصلہ کریں کہ کہیں آپ بھی ان میں سے کسی کو استعمال کرکے خود کو محفوظ تو نہیں سمجھ رہے؟

سپلیش ڈیٹا نامی کمپنی نے گذشتہ برس لیک ہونے والے لاکھوں پاس ورڈز کے ڈیٹا کی بنیاد پر 2014 کے 25 مقبول پاس ورڈز کی فہرست مرتب کی اور اس میں پہلا نمبر سب کے پسندیدہ 123456 کا رہا۔

اگر یہ آپ کا پسندیدہ پاس ورڈ ہے تو معذرت کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ یہ 2011 سے مسلسل ہر سال بدترین پاس ورڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کررہا ہے۔

اس کے بعد دوسرا نمبر رہا لفظ password کا جبکہ تیسری پوزیشن کا ' اعزاز ' 12345 کے نام رہا۔

مکمل فہرست یہ رہی۔

  1. 123456

  2. password

  3. 12345

  4. 12345678

  5. qwerty

  6. 123456789

  7. 1234

  8. baseball

  9. dragon

  10. football

  11. 1234567

  12. monkey

  13. letmein

  14. abc123

  15. 111111

  16. mustang

  17. access

  18. shadow

  19. master

  20. Michael

  21. superman

  22. 696969

  23. 123123

  24. batman

  25. trustno1

خیال رہے کہ سائبر سکیورٹی ماہرین کا مشورہ ہے کہ پاس ورڈ ایسا ہونا چاہئے کہ وہ آپ کو بھی بمشکل یاد ہو اور اسی صورت میں وہ زیادہ محفوظ بھی ثابت ہوتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024