• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

شاہد کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شائع July 7, 2015 اپ ڈیٹ July 8, 2015
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف

نئی دہلی: بولی وڈ کے خوبرو اداکار شاہد کپور نے اپنی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے منگل کو میرا راجپوت کے ساتھ شادی کرلی۔

بولی وڈ لائف کے مطابق شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی نہایت منفرد اور خوبصورت انداز میں کی گئی۔

فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف

شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن کے گھرانوں سمیت دوست احباب بھی شامل تھے۔

شادی میں کرینہ کپور ، ان کے شوہر سیف علی خان اور پریانکا چوپڑا سمیت بولی وڈ کے متعدد اداکاروں کو مدعو کیا گیا تھا، یاد رہے کہ شاہد کپور کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کے باعث میڈیا کی خبروں میں رہے ہیں۔

میرا راجپوت شادی کی تقریب میں ہلکے گلابی رنگ کا نہایت خوبصورت لہنگا زیب تن کیا جسے ہندوستان کی مقبول ڈیزائنر انامیکا کھننا نے تئار جئا جبکہ شاہد کپور سفید رنگ کی شیروانی میں موجود تھے۔

اپنی شادی کے فوری بعد اداکار شاہد کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور اپنی اہلیہ میرا کی تصویر شئیر کی جسے شائقین کی بھرپور داد وصول ہوئی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

اداکار کی شادی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی متعدد پرستاروں نے شاہد کو شادی کی مبارکباد دی۔

شاہد کپور کے والد پنکج کپور نے ان کی شادی میرا راجپوت سے کرائی، شادی کی تقریب سے قبل گزشتہ رات سنگیت کی محفل بھی ہوئی جس میں شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ایک ساتھ رقص کیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

MUHAMMAD AYUB KHAN Jul 08, 2015 01:07pm
BY THE WAY WHO IS SHAHID KAPOOR? :)

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024