• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

کنگنا 'جھانسی کی رانی' ؟

شائع June 27, 2015

'ریوولور رانی' اور 'کوئین' میں 'رانی' کا کردار ادا کرنے کے بعد بولی وڈ سٹار کنگنا رناوٹ ایک اور فلم میں رانی کے کردار میں نظر آئیں گی۔

قیاس آرائیں ہیں کہ کنگنا جھانسی کی رانی کی زندگی پر بننے والی فلم میں رانی کا اہم کردار ادا کریں گی۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق اس فلم کے ہدایت کار کیتن مہتا ہولی وڈ اداکار ہیوج گرانٹ کو بھی کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

خبروں کے مطابق، اس فلم میں کنگنا رانی لکشمی جبکہ گرانٹ جنرل ہیوج روز کے کردار میں نظر آئیں گے۔

ہیوج گرانٹ کی حامی بھرنے کی صورت میں فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024