• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

سوناکشی پر ڈب میش کا بخارطاری

شائع June 5, 2015
سوناکشی سنہا — فوٹو اے ایف پی
سوناکشی سنہا — فوٹو اے ایف پی

ڈب میش نامی ایپلیکیشن کے ذریعے کسی مشہور مکالمے یا گانے کے بول اپنے چہرے کے ساتھ ریکارڈ کرکے متعدد بولی وڈ اور ہولی وڈ اسٹارز اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کر رہے ہیں البتہ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ان ویڈیوز میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بولی وڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی فلموں کے لیے تو پہچانی ہی جاتی ہیں البتہ اپنے فرصت کے لمحات وہ ڈب میش پر اپنی ویڈیوز بناتے ہوئے گزارتی ہیں۔

سوناکشی سنہا ڈب میش نامی ایپلیکیشن پر اکثر مختلف کرداروں کی آوازوں میں ویڈیو بناتی رہتی ہیں اور سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پر اپنے پرستاروں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

سناکشی کی ڈب میش پر بنائی جانے والی کچھ ویڈیوز نہایت مقبول بھی ہوئی ہیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024