• KHI: Partly Cloudy 16.7°C
  • LHR: Cloudy 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.7°C
  • LHR: Cloudy 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C

ہولی وڈ، بولی وڈ کے 10 اداکاروں کی آپس میں مشابہت

شائع May 16, 2015

ویسے تو ہم نے ہمیشہ ہی سنا ہے کہ اس دنیا میں ایک جیسی سات شکلیں موجود ہوتی ہیں اور اگر بولی وڈ اور ہولی وڈ کے ستاروں پر نظر ڈالی جائے تو کہیں نا کہیں یہ بات تھوڑی درست بھی لگتی ہے۔

ہولی وڈ اور بولی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے کچھ ایک دوسرے سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے ہیں۔

ہم نے یہاں 10 ایسے ستاروں کی تصاویر جمع کی ہیں جو ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے نظر آرہے ہیں بس اگر کچھ مختلف ہے تو وہ ہے ان کے بالوں کی رنگت۔

تبصرے (4) بند ہیں

خان May 16, 2015 09:00am
عمران ہاشمی کا چہرہ مارک ویل برگ سے بہت زیادہ ملتا ہے۔
Deedar Baloch May 16, 2015 03:28pm
Itni ziada mushabat ni rakhtay
اے کے رحمان May 16, 2015 03:54pm
ایشا گپتا اور اینجیلینا جولی کی آپسی مشابہت اتنی زیادہ نہیں جتنی لارا دتا اور اینجلینا جولی کی ہے
Ahmed Zarar May 16, 2015 08:31pm
Angelina Jolie => Lisa Haydon => Huma Qurashi