• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 11.5°C
شائع May 3, 2015 اپ ڈیٹ June 18, 2016

فیصل ظفر

اگر تو آپ رات کو دیر تک جاگنے اور صبح جلد اٹھ جانے کے عادی ہیں تو درحقیقت آپ اپنے سر سے لے کر پیروں تک اپنے جسم کو تباہی کی جانب لے جارہے ہوتے ہیں۔ درحقیقت گزشتہ برس سامنے آنے والی ایک تحقیق کے مطابق محض ایک ہفتے تک بھی چھ گھنٹوں سے کم نیند کا نتیجہ 700 سے زیادہ جنیز میں تبدیلیوں کی صورت میں نکلتا ہے۔

خطرناک بات یہ ہے کہ آج کے عہد میں بیشتر افراد ماہرین طب کی جانب سے تجویز کردہ سات یا اس سے زائد گھنٹوں تک سونے کے مشورے کو خاطر مین نہیں لاتے۔

اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو نیچے دیئے گئے انفو گراف کو دیکھ کر آپ جان سکتے ہیں کہ ناکافی نیند کے نتیجے میں آپ کے جسم کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے جس سے بچنا بھی آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

تبصرے (4) بند ہیں

manzoor ahmed May 03, 2015 07:12pm
This article regarding Heath care is absolutely CORRECT.
Sami khan May 04, 2015 01:25am
میں روزانہ 6 گھنٹے سوتا ہو اور اٹھنے کی ٹائم پیروں میں شدید درد ہوتا ہے ایک دم زمین پر نہیں رکھ سکتا ہو.
Syed S Hashmi Dec 26, 2015 01:02pm
The detailed information supported by your info graph would certainly serve those who either form the part of the unprivileged or the persons sense the least interest in visiting the physicians. Thanks are really due to the Dawnnews.urdu that shares it.
atiqur rehman Feb 16, 2016 12:04pm
عربی کا معقولہ ہے۔ یا کوئی مستند بات کہ۔ قلیل طعام ، قلیل منام ، قلیل کلام۔ یہ بہترین صحت کی علامت ہے اور عقل مند کی نشانی ہے۔ اب آپ کا منطق کچھ اور ہے۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ سچ کیا ہے