• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

نیپال، ہندوستان میں زلزلہ

شائع April 25, 2015

نیپال میں آنے والے 7.9 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 688 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں بھی 20 افراد زلزلے سے ہلاک ہوئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے پاکستان میں بھی کئی مقامات پر محسوس کیے گئے۔

نیپال میں ایک منٹ تک 7.9 شدت کے زلزلے نے سب کچھ الٹ دیا، درالحکومت کھٹمنڈو میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ صبح 11 بج کر 56 منٹ پر آیا، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 11 کلومیٹرتھی۔

زلزلے کے جھٹکے ہندوستان کے مختلف شہروں نئی دہلی، لکھنو، کلکتہ، پٹنہ، اتر پردیش، آسام، اڑیسہ اور جے پور میں بھی محسوس کیے گئے۔

خیال رہے کہ نیپال میں 1934 میں زلزلے سے 10ہزار لوگ ہلاک ہوئے تھے۔

پاکستان نے نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کی پیشکش کی ہے۔

فوٹو— رائٹرز
فوٹو— رائٹرز
فوٹو— رائٹرز
فوٹو— رائٹرز
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے پی
فوٹو—اے پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی
فوٹو—اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

aamir magsi Apr 25, 2015 09:06pm
allha raham kare har insaan pe