• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

بنگلہ دیش کی تاریخی فتح

شائع April 22, 2015

بنگلہ دیش نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو سیریز میں ہرا دیا۔

پاکستان کی آخری آٹھ وکٹیں مجموعی اسکور میں صرف 47 رنز کا اضافہ کر سکیں اور پوری ٹیم 49 اوورز میں 250 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

250 رنز کا تعاقب بنگلہ دیشی ٹیم نے 40ویں اوور میں پورا کرلیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے سومیا سرکار نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

میچ میں کوئی بھی پاکستانی باؤلر متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکا صرف جنید خان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

شکست کے ساتھ پاکستانی ٹیم تاریخ کی بدترین ایک روزہ رینکنگ یعنی آٹھویں پوزیشن پر آگئی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا جبکہ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 28 اپریل سے ہوگا۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ جیت کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کپتان اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا منظر۔— فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیش کے بلے باز مشفق الرحیم اور سومیہ سرکار پاکستان سے میچ جیت کر خوشی منا رہے ہیں۔— فوٹو اے پی

پاکستانی کپتان اظہر علی اور حارث سہیل رنز بنانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کپتان اظہر علی نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنی سینچری مکمل کی۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی میچ ختم ہونے کے بعد پویلین لوٹ رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

سعد نسیم گیند کو باؤنڈری کے باہر جانے سے روک رہے ہیں۔— فوٹو اے پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ جیت کر خوشی منا رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی باؤلر جنید خان نے بنگلہ دیش کے خلاف دو وکٹیں حاصل کی۔— فوٹو اے ایف پی