• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm

چینی صدر کا تاریخی دورہ مکمل

شائع April 21, 2015

چینی شی جن پنگ کا دو روزہ دورہ پاکستان آج مکمل ہوگیا جس کے دوران متعدد معاہدوں اور یاداشتوں پر دستخط ہوئے۔

اس تاریخی دورے کے دوران شی جن پنگ پہلے چینی صدر بن گئے جنہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔

انہیں اس موقع پر نشان پاکستان سے نوازا گیا جو پاکستان کا سب سے اعلیٰ سویلین اعزاز ہے۔

چینی صدر منگل کی شام پاکستان سے انڈونیشیا کے لیے روانہ ہوگئے۔

چینی صدر کی روانگی کے موقع وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات موجود ہیں— بشکریہ وزیراعظم ہاؤس۔

چینی صدر شی جن پنگ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ بگی میں ایوان صدر جارہے ہیں— اے پی فوٹو۔

چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف 'گرین پارلیمنٹ' منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے—اے پی فوٹو۔

چینی صدر شی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں—رائٹرز فوٹو۔

چینی صدر شی جن پنگ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ہاتھ ملاتے ہوئے—اے ایف پی فوٹو۔

چینی صدر شی جن پنگ کے خطاب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے—رائٹرز فوٹو۔

چینی صدر شی جن پنگ ۔ اے ایف پی فوٹو۔
چینی صدر شی جن پنگ ۔ اے ایف پی فوٹو۔
ایک شخص چینی صدر اور پاکستانی نواز شریف کے پوسٹر کو دیکھتا ہوا اپنی منزل کی جانب گامزن ہے—رائٹرز فوٹو۔

وزیراعظم نواز شریف چینی صدر کی آمد کے موقع پر پارلیمنٹ سے خطاب کررہے ہیں—بشکریہ وزیراعظم ہاؤس۔

چینی صدر شی جن پنگ چینی خاتون اول پینگ لیون اور وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ روانگی کے موقع پر — بشکریہ وزیراعظم ہاؤس۔