اسمارٹ نظر آنا کس کو پسند نہیں؟
میمونہ رضا نقوی
شائع
October 24, 2017
زیادہ وزن ہونا صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ بولی وڈ کی سلیبریٹیز کے لیے بھی ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ ہے۔ اپنی فلموں میں بہترین نظر آنے والے یہ بولی وڈ اسٹارز کیا کچھ نہیں کرتے۔ موٹاپے کو کم کرنا ہے تو ان بولی وڈ سلیبریٹیز سے بہتر مثال آپ کے لیے نہیں ہوگی۔
ہم نے یہاں ان دس بولی وڈ سلیبریٹیز کی فہرست تیار کی ہے جنہوں نے اپنا وزن کم کرکے بولی وڈ میں اپنی بے مثال جگہ بنائی ہے۔





















تبصرے (5) بند ہیں