• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm

کشمیر میں سبز ہلالی پرچم

شائع April 15, 2015

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما مسرت عالم کی ریلی میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔

اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔

مظاہرے میں شامل ایک نوجوان پاکستانی پرچم تھامے ہوئے— اے پی فوٹو۔

حریت رہنما سید علی گیلانی مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں— اے ایف پی فوٹو۔

سری نگر میں ہونے والی اس ریلی کا ایک منظر— اے پی فوٹو۔

مظاہرے میں شامل شرکا نے ہندوستان مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے— اے ایف پی فوٹو۔

ریلی میں پاکستانی پرچم لہرانے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے بعد ہندوستان میں واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے— اے ایف پی فوٹو۔
ریلی میں پاکستانی پرچم لہرانے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے بعد ہندوستان میں واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے— اے ایف پی فوٹو۔
حریت رہنما سید علی گیلانی مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں— اے ایف پی فوٹو۔
حریت رہنما سید علی گیلانی مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں— اے ایف پی فوٹو۔
مظاہرین ہندوستان مخالف نعرے لگاتے ہوئے— اے ایف پی فوٹو۔
مظاہرین ہندوستان مخالف نعرے لگاتے ہوئے— اے ایف پی فوٹو۔
مظاہرے میں شامل شرکا نے ہندوستان مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے— اے ایف پی فوٹو۔
مظاہرے میں شامل شرکا نے ہندوستان مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے— اے ایف پی فوٹو۔
شرکا حریت رہنماؤں کی تصاویر لیتے ہوئے— اے پی فوٹو۔