• KHI: Maghrib 5:45pm Isha 7:04pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:45pm Isha 7:04pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:31pm

بھٹو کی یاد

شائع April 4, 2015 اپ ڈیٹ January 5, 2019
آغا فیروز
آغا فیروز

یہ گیلری آغا فیروز کی جمع کی گئی ذوالفقار علی بھٹو کی تصاویر پر مشتمل ہے۔

آغا فیروز بھٹو خاندان کے ذاتی فوٹو گرافر تھے، خاص طور پر بے نظیر بھٹو کے ساتھ انہوں نے 2007 تک اپنی خدمات انجام دیں۔

آغا فیروز کے مطابق ایک وقت وہ بھی تھا جب وہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر میں دنیا بھر کا سفر کرتے تھے لیکن آج انہیں اپنے کام پر جانے کے لیے دو بسیں بدلنی پڑتی ہیں۔ 'میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ بھٹو خاندان کے بعد میری زندگی اس طرح کے موڑ پر آ کھڑی ہوگی۔'

یہ تمام تصاویر آغا فیروز نے 2013 میں شہید بے نظیر بھٹو پارک میں نمائش کے طور پر پیش کر کے بھٹو خاندان کو خراج عقیدت پیش کیا تھا.

1971 میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو
1971 میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو اپنے والدین اور بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو اپنے والدین اور بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو اس تصویر میں اپنے والد سر شاہ نواز بھٹو کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو اس تصویر میں اپنے والد سر شاہ نواز بھٹو کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
بینظیر بھٹو، نصرت بھٹو، اور صنم بھٹو۔
بینظیر بھٹو، نصرت بھٹو، اور صنم بھٹو۔
ذوالفقار علی بھٹو کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے میں داخلے کے بعد پہلی تصویر، جہاں سے انہوں نے سیاسیات میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔
ذوالفقار علی بھٹو کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے میں داخلے کے بعد پہلی تصویر، جہاں سے انہوں نے سیاسیات میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔
ذوالفقار علی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو کی والدہ خورشید بیگم اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو کی والدہ خورشید بیگم اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
بے نظیر بھٹو، صنم بھٹو، شاہنواز بھٹو اور مرتضی بھٹو۔
بے نظیر بھٹو، صنم بھٹو، شاہنواز بھٹو اور مرتضی بھٹو۔
نصرت بھٹو بے نظیر بھٹو کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
نصرت بھٹو بے نظیر بھٹو کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو حجرِ اسود کو بوسہ دیتے ہوئے۔
ذوالفقار علی بھٹو حجرِ اسود کو بوسہ دیتے ہوئے۔
ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کے ساتھ تصویر میں موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو چواین لائی ماؤزے تنگ کے ساتھ موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو چواین لائی ماؤزے تنگ کے ساتھ موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو ضیا الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو ضیا الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو کے گھر والے ان سے ہسپتال میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو کے گھر والے ان سے ہسپتال میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بے نظیر بھٹو اپنے بھائی شاہ نواز بھٹو کے چہلم پر اظہار افسوس کر رہی ہیں۔
بے نظیر بھٹو اپنے بھائی شاہ نواز بھٹو کے چہلم پر اظہار افسوس کر رہی ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ موجود ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو بینظیر (دائیں) اور مرتضیٰ (بائیں) کے ساتھ۔
ذوالفقار علی بھٹو بینظیر (دائیں) اور مرتضیٰ (بائیں) کے ساتھ۔
ذوالفقار علی بھٹو اپنی گرفتاری سے پہلے اپنے بیٹے سے گفتگو کر ریے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو اپنی گرفتاری سے پہلے اپنے بیٹے سے گفتگو کر ریے ہیں۔
نصرت بھٹو اپنے شوہر ذوالقار علی بھٹو سے اخری ملاقات کرنے کے بعد جیل کے باہر آرہی ہیں۔
نصرت بھٹو اپنے شوہر ذوالقار علی بھٹو سے اخری ملاقات کرنے کے بعد جیل کے باہر آرہی ہیں۔
نصرت بھٹو کی اپنے شوہر کی پھانسی کے بعد کی تصویر۔
نصرت بھٹو کی اپنے شوہر کی پھانسی کے بعد کی تصویر۔
ذوالفقار علی بھٹو کی نماز جنازہ کا منظر۔
ذوالفقار علی بھٹو کی نماز جنازہ کا منظر۔
بے نظیر بھٹو اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی قبر پر موجود ہیں۔
بے نظیر بھٹو اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی قبر پر موجود ہیں۔
جنرل ضیاء الحق بھٹو کی پھانسی پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
جنرل ضیاء الحق بھٹو کی پھانسی پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو کی قبر کی تصویر۔
ذوالفقار علی بھٹو کی قبر کی تصویر۔

تبصرے (19) بند ہیں

Ashian Ali Apr 04, 2015 07:31pm
we love Z A Bhutto
azhar shah Apr 05, 2015 06:16am
the picture of Benazir Bhutto at bhit shah tomb of Shah Abdul Latif Bhittai,not at garhi khuda bux..please correct it..
aina Apr 05, 2015 07:04am
میں زندہ ہوں یہ مشتہر کیجیے میرے قاتلوں کو خبر کیجیے زمیں سخت ہے آسماں دور ہے بسر ہوسکے تو بسر کیجیے جیۓ بھٹو
یمین الاسلام زبیری Apr 05, 2015 11:57pm
یہ میری ذاتی رائے ہے کہ بھٹو صاحب ایک اچھے رہنما تھے، البتہ انہیں اگر ایک ذہین اور مضبوط حزب مخالف کا مقابلہ کرنا پڑتا تو وہ ایک عظیم رہنما ہوتے۔ جمہوریت میں صرف حکمراں جماعت ہی ملک کو لے کر آگے کی طرف نہیں بڑھتی بلکی حزب مخالف اس سلسلے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بھٹو صاحب کے دور میں جو جماعتیں حزب مخالف بنارہی تھیں ان کا آج کا حال بتا تا ہے کہ ان میں کتنی صلاحیت تھی۔ اس وقت عمران خان ایک طاقتور حزب مخالف کی طرف بڑھ رہے ہیں، اللہ انہیں، یا اُسے جو ایسا کر سکے، کامیاب کرے۔
Mehmud Apr 06, 2015 02:21pm
مقا م عبرت ہے۔کیا قوم اب بھی نہیں سوچتی کہ پا کستا ن کی تا ریخ کے مظبوط ترین حکمرانو ں (بھٹو اور ضیا)کا یہ انجا م کیوں ہوا؟ مجھے بھٹو کی قبر دیکھ کر یہ محترم ثا قب زیروی مرحوم کی اک نظم بعنوان ‘‘انجا م‘ یا د آگئی جس کے دو اشعا ر طا قت کے نشے میں چور تھے جو،تو فیقِ نظر جن کو نہ ملی۔۔مفہوم نہ جو نا دان قدرت کے لکھے فرما نو ں کا پستے ہیں با لاخر اپنے ہی ستم کی چکی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انجا م یہی ہوتا آیا فرعو نو ں کا ہا ما نو ں کا
Hameed Abro Apr 06, 2015 04:20pm
http://i.dawn.com/primary/2015/04/551fe90a81503.png?r=1873749188 میرے خیال میں بینظیر بہٹو کی یہ تصویر شاہ لطیف کی درگاہ پر ہے۔
الیاس انصاری Apr 06, 2015 09:26pm
یار لوگوں نے جئے بھٹو جئے بھٹو کے نعرے لگا لگا کر بھٹو کے پورے خاندان کو ختم کروا دیا
راضیہ سید Apr 07, 2015 12:57pm
اگر اپنے قائد کے بارے میں کچھ نہ لکھ پائوں تو نہ صرف میرے قلم کو افسوس ہو گا ، بلکہ میری ذات میں بھی ایک اضطراب رہے گا ، زیڈ اے بھٹو بلاشبہ عظیم لیڈر ، معاملہ فہم سیاست دان ، بہترین سفارتکار اور ایک محب وطن انسان تھے ۔۔بھٹو کی سندھ کے ہاریوں کے لئے خدمات دیکھیں یا نوے ہزار پاکستانی جنگی قیدیوں کی بھارت سے واپسی دیکھیں ، سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب دیکھیں یا سوشلزم کے نعروں ، ہر رنگ میں اس لیڈر کا ایک نیا ہی روپ ہیں ، وہ ایک فطین لیڈر تھے جو کبھی پاکستان کو تیسری دنیا کے ممالک میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے ، آج ہمیں بھٹو جسے سفارتکاروں کی ضرورت ہے جو صرف امریکا کی جانب جھکائو پسند نہیں کرتے تھے ، بلکہ طاقت کے توازن کو تسلیم کرتے تھے ، ہاں اگر بھٹو مجیب الرحمان کو انکے مینڈینٹ سے محروم نہ کرتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی یہ ان کی بشری کمزوری تھی افسوس کے بھٹو کو پھانسی دیتے ہوئے یہ نہیں سوچا گیا کہ کہ قوم ایک دردمند دل سے محروم ہو رہی ہے ، جس کے پورے گھرانے نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں بعد میں ان کو پھانسی دینے والوں کے ساتھ جو ہوا وہ ایک الگ کہانی ہے لہذا پھر سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
SALIM MANDVAWALA Apr 08, 2015 11:46am
mandarja bala asweerain dekhne ke baad mera dil bhar aya kash bhuto sahab aaj hote. salim mandva
الیاس انصاری Apr 05, 2016 12:05pm
Bhutto was really great
Muhammad Riyaz Apr 05, 2016 12:56pm
@aina وہ مرچکا ہے ھمیشہ کے لۓ البتہ آخرت کا حساب کتاب ہونا باقی ہے ۔
Muhammad Haroon Narowal Punjab Pakistan Apr 05, 2016 03:00pm
Bhutto was really great
Muhammad Haroon Narowal Punjab Pakistan Apr 05, 2016 03:02pm
ہ میری ذاتی رائے ہے کہ بھٹو صاحب ایک اچھے رہنما تھے، البتہ انہیں اگر ایک ذہین اور مضبوط حزب مخالف کا مقابلہ کرنا پڑتا تو وہ ایک عظیم رہنما ہوتے۔ جمہوریت میں صرف حکمراں جماعت ہی ملک کو لے کر آگے کی طرف نہیں بڑھتی بلکی حزب مخالف اس سلسلے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بھٹو صاحب کے دور میں جو جماعتیں حزب مخالف بنارہی تھیں ان کا آج کا حال بتا تا ہے کہ ان میں کتنی صلاحیت تھی۔ اس وقت عمران خان ایک طاقتور حزب مخالف کی طرف بڑھ رہے ہیں، اللہ انہیں، یا اُسے جو ایسا کر سکے، کامیاب کرے۔
Muhammad Haroon Narowal Punjab Pakistan Apr 05, 2016 03:01pm
اگر اپنے قائد کے بارے میں کچھ نہ لکھ پائوں تو نہ صرف میرے قلم کو افسوس ہو گا ، بلکہ میری ذات میں بھی ایک اضطراب رہے گا ، زیڈ اے بھٹو بلاشبہ عظیم لیڈر ، معاملہ فہم سیاست دان ، بہترین سفارتکار اور ایک محب وطن انسان تھے ۔۔بھٹو کی سندھ کے ہاریوں کے لئے خدمات دیکھیں یا نوے ہزار پاکستانی جنگی قیدیوں کی بھارت سے واپسی دیکھیں ، سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب دیکھیں یا سوشلزم کے نعروں ، ہر رنگ میں اس لیڈر کا ایک نیا ہی روپ ہیں ، وہ ایک فطین لیڈر تھے جو کبھی پاکستان کو تیسری دنیا کے ممالک میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے ، آج ہمیں بھٹو جسے سفارتکاروں کی ضرورت ہے جو صرف امریکا کی جانب جھکائو پسند نہیں کرتے تھے ، بلکہ طاقت کے توازن کو تسلیم کرتے تھے ، ہاں اگر بھٹو مجیب الرحمان کو انکے مینڈینٹ سے محروم نہ کرتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی یہ ان کی بشری کمزوری تھی افسوس کے بھٹو کو پھانسی دیتے ہوئے یہ نہیں سوچا گیا کہ کہ قوم ایک دردمند دل سے محروم ہو رہی ہے ، جس کے پورے گھرانے نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں بعد میں ان کو پھانسی دینے والوں کے ساتھ جو ہوا وہ ایک الگ کہانی ہے لہذا پھر سہی ۔۔۔۔۔
Shahaid Nadeem Apr 05, 2016 05:18pm
@Mehmud very well said.
ahmaq Apr 05, 2016 05:56pm
BHUTTO IS LEADER OF ALL TIMES
Abdul Qayoom Rind Apr 05, 2016 07:03pm
Hi "is" Great leader of Labours , Students, Farmers, Poor Family, Pakistan, and World Islamic Countries,
عباس بھٹی لیہ چوک اعظمبھا Apr 06, 2016 12:47pm
بھٹو آج بھی زندہے دلوں میں اور اس کی ایک ایک بات لوگوں کو یاد ہے
Tahir khan Apr 04, 2018 10:28pm
I love pp