• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

سڈنی سے دہلی تک آنسو

شائع March 26, 2015

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست کے بعد جہاں گراؤنڈ میں کئی شائقین اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے وہیں ہندوستان میں موجود بھی لاکھوں انڈین فینز کی آنکھیں نم ہو گئیں۔

سیمی فائنل میں چار مرتبہ کے عالمی چیپمین آسٹریلیا نے ہندوستان کو باآسانی 95 رنز سے شکست دی۔

ہندوستان میں کئی شائقین کرکٹ نے اس شکست کو انتہائی سنجیدہ لیا اور اپنے ٹی وی بھی توڑ دیئے جب کہ مہندرا سنگھ دھونی کے گھر کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی۔

اسٹیڈیم میں موجود ہندوستانی کرکٹ شائقین ہندوستانی وکٹیں گرنے کے بعد رو رہے ہیں— فوٹو رائٹرز
اسٹیڈیم میں موجود ہندوستانی کرکٹ شائقین ہندوستانی وکٹیں گرنے کے بعد رو رہے ہیں— فوٹو رائٹرز
وراٹ کوہلی کی وکٹ گرنے کے بعد کرکٹ شائقین مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے پی
وراٹ کوہلی کی وکٹ گرنے کے بعد کرکٹ شائقین مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے پی
انڈیا کی شکست کے بعد انڈین شائقین انتہائی مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈیا کی شکست کے بعد انڈین شائقین انتہائی مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین کرکٹ شائقین شکست کے بادل منڈلانے کے بعد مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین کرکٹ شائقین شکست کے بادل منڈلانے کے بعد مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
آسٹریلوی کھلاڑی مچل جانسن انڈین  کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
آسٹریلوی کھلاڑی مچل جانسن انڈین کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین بلے باز رویندر جڈیجہ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین بلے باز رویندر جڈیجہ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین کپتان مہندر سنگھ دھونی رن آؤٹ ہونے کے بعد واپس جا رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
انڈین کپتان مہندر سنگھ دھونی رن آؤٹ ہونے کے بعد واپس جا رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی
ہندوستانی بلے باز روی ایشون کے بولڈ ہونے کا منظر— فوٹو اے ایف پی
ہندوستانی بلے باز روی ایشون کے بولڈ ہونے کا منظر— فوٹو اے ایف پی
ہندوستان کے بیٹسمین موہت شرما آسٹریلیا کے جیمز فولکنی کی گیند پر آوٹ— فوٹو اے ایف پی
ہندوستان کے بیٹسمین موہت شرما آسٹریلیا کے جیمز فولکنی کی گیند پر آوٹ— فوٹو اے ایف پی

تبصرے (3) بند ہیں

Mar 27, 2015 07:21am
This was very good wicket
راضیہ سید Mar 27, 2015 03:18pm
یہاں پر دو تین چیزیں بہت اہم ہیں چاہے ہم ہوں یا بھارت ہم دونوں کھیل کو کھیل سمجھ کر نہیں کھیلتے بلکہ ہمیشہ اپنے بچگانہ اور غیر سنجیدہ رویےسے یہ ثابت کر دیتے ہیں کہ ہم میدان جنگ میں موجود ہیں ، دوسری بات انڈیا پاکستان کے ساتھ ابھی تک اپنی روایتی ہٹ دھرمی کی وجہ دشمنی ختم نہیں کر سکا جس کا ثبوت پاکستان کی شکست پر جشن مناتے ہوئے بھارتی شائقین ہوتے ہیں ، کرکٹ ہمیشہ بائی چانس ہے ہاں اگر میچ فکسنگ ہے تو وہ ایک علحدہ مسئلہ ہے ۔۔تاہم آسٹریلیا نے پھر خود کو دنیا کی ایک مضبوط ٹیم ثابت کیا ہے ، ہمارے ہاں تو کرکٹ بورڈ کی منطق ہی نرالی ہے یہ واحد کھیل ہے جس میں کھلاڑی ہارکر بھی آجاتے ہین تو عوام ان کو اپنے پیسوں سے پھر سے زندہ کرنے لگتے ہیں ، ہاکی والے بے چارے ٹرافیاں بھی جیت کے لے آئیں لیکن کرکٹ کرکٹ ہی ہر طرف ،،،، اس طرف میرے خیال کے مطابق توجہ دینی چاہیے ، اب رہا انڈیا تو جناب انڈیا آپ کو بھی یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ بھگوان اروں کا بھی ہے اور وہ بھی جیت سکتے ہیں اور ہا ر کا مزہ آپ کو بھی مل سکتا ہے ، خیر کل مجھے اتنی خوشی آسٹریلیا کے جیتنے کی نہیں ہوئی جتینی انڈٰیا کے ہارنے کی ، کیونکہ ہوں تو میں بھی جذباتی محب وطن پاکستانی لڑکی جس کا نعرہ ہے جدوں اسی نہیں جتے تے تسی وی نئیں جتےآہا مزہ آگیا ۔۔۔۔۔۔
NISAR AHMAD Mar 27, 2015 04:12pm
@راضیہ سید same to same u feeling happiness