• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

ایم کیو ایم کے مرکزنائن زیرو پر رینجرزکا سرچ آپریشن

شائع March 11, 2015

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پررینجرز نے چھاپہ مارا اور متعدد افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے ساتھ لے گئے۔

رینجرز کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے وہاں سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز کے سرچ آپریشن کو جماعت کے سربراہ الطاف حسین نے شدید نتقید کا نشانہ بنایا ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص علی شاہ کی ہلاکت پراس کا ایک رشتہ دار ہسپتال میں لاش کے قریب اپنے غم کا اظہار کررہا ہے — فوٹو: رائٹرز

رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے دوران برآمد ہونے والے اسلحے کا کا معا ئینہ کررہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے سرچ آپریشن کے بعد شہر کو نامعلوم افراد نے بند کروادیا جبکہ گاڑیوں کو بھی نظر آتش کیا گیا — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے دوران رینجز نے اعطراف کی سڑکوں کو بند کررکھا ہے — فوٹو: اے ایف پی

سرچ آپریشن کے دوران برآمد ہونے والے اسلحے کا ایک رینجرز اہلکار معائنہ کررہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے واقعے کے بعد کارکن کا رد عمل دیکھا جاسکتا ہے — فوٹو: اے ایف پی

سرچ آپریشن کے دوران صحافی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے دفتر کی فلم بندی کررہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ایم کیوایم کی خواتین رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران اپنے گرفتارپرعزیزوں کیلئے غم سے نڈھال ہیں — فوٹو: اے پی

سندھ رینجرز کے مطابق ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے دوران نجی ٹی کے صحافی ولی خان بابر کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے — فوٹو: رائٹرز

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران کارکن ارسلان کی گرفتاری پراس کی خواتین رشتے دار احتجاج کررہی ہیں — فوٹو:  رائٹرز

سرچ آپریشن کے دوران رینجز نے علا قے کو گھیرے میں لے رکھا ہے — فوٹو: اے ایف پی

رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے عزیز آباد میں موجود مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکین مکاچوک پر موجود ہیں — فوٹو: اے ایف پی

رینجرز کے نقاب پوش اہلکار ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سرچ آپریشن کے بعد باہر آرہے ہیں — فوٹو: اے پی

تبصرے (1) بند ہیں

khalil ahmad Mar 12, 2015 07:50am
pakistan ko nasoor logo our jmaat pak kia jia