• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

سائنس کا اڈہ: کائنات میں ہمارا ایڈریس کیا ہے؟

شائع February 9, 2015 اپ ڈیٹ July 30, 2017

ہماری زمین ایک سیارہ ہے، جو کہ ایک کہکشاں (galaxy) کا حصہ ہے۔ یہ گلیکسی ہماری کائنات (universe) میں موجود اربوں کھربوں کہکشاؤں میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ کائنات میں کس جگہ موجود ہے؟ کائنات تو اس قدر وسیع ہے کہ سائنسدان اب تک اس کی حدود کا تعین نہیں کر سکے ہیں۔

جس طرح ہر جگہ کا کوئی نہ کوئی ایڈریس ہوتا ہے، اسی طرح ہم انسانوں کا، ہماری زمین کا، اس کائنات میں ایک ایڈریس ہے۔ جس طرح ہر ایڈریس میں گھر، گلی، محلہ، شہر، اور ملک لکھا جاتا ہے، اسی طرح کائنات میں ہمارے ایڈریس میں پہلی چیز ہمارا گھر، یعنی 'زمین' ہے، اور ملک کی جگہ کائنات۔ گلی، محلے، اور شہر کی جگہ پتے میں کیا موجود ہے؟ جانیے ڈاکٹر سلمان حمید سے۔

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

mohammad ashraf Feb 09, 2015 08:45pm
thankyou for this information
Vidya Rana Feb 10, 2015 12:50pm
بہت ہی دلچسپ ۔۔۔مجھے یاد ہے جب مجھے پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ زمین خلا میں معلق ہے تو کئی دن تک میرا سر گھومتا رہا۔۔۔۔اس سے پہلے میرا خیال تھا کہ زمین تو زمین پر ہی ہے اور باقی سب چاند ستارے صرف ہمارے آسمان پر۔ ساتویں آسمان پر خدا رہتے ہیں جو وقت بے وقت بارش کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔ مجھے امید ہے کہ سائنس کا اڈا آباد رہے گا۔۔۔اور بہت سے لوگوں کو اپنا پتہ معلوم کرنے میں آسانی ہوگی ۔ keep it up and good luck

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024