• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm

ڈی ویلیئرز کی جانب سے کھیلی گئی تیز ترین سینچری

شائع January 18, 2015

جنوبی افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے جوہانسبرگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 16 گیندوں پر 50 رنز جبکہ 31 گیندوں پر سینچری اسکور کرکے کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

ڈی ویلیئرز نے اپنی اننگز میں 10 چھکے اور 8 چوکے لگائے ہیں۔ ڈویلیئرز نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کورے اینڈرسن کا تیز ترین سینچری کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے 36 گیندوں پرسنچر بنا کر شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

اے بی ڈی ویلیئرز نے16گیندوں پر50رنز جبکہ31 گیندوں پرسینچری اسکور کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے — فوٹو: رائٹرز

ساوتھ افریقا کے کھیلاڑی ڈی ویلیئرز کا ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کھیلنے کا ایک منظر— فوٹو: رائٹرز

جنوبی افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلتے ہوئے — فوٹو:اے ایف پی

اے بی ڈی ویلیئرز تیز ترین سنچری کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ویسٹ انڈیز کے بولر جرومی ٹیلر ساوتھ افریقا کے بیٹسمن اے بی ڈی ویلیئرز کو گیند کراتے ہوئے — فوٹو:رائٹرز

ساوتھ افریقا کے بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں تیز ترین سینچری اسکور کرتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

اے بی ڈی ویلیئرز ایک روزہ میچوں میں تیز ترین سنچری بنانے کے بعد شایقین سے داد وصول کر رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

ساوتھ افریقا کے کھیلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز — فوٹو: رائٹرز