• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

کراچی کی بولتی دیواریں

شائع January 2, 2015

کراچی کی دیواریں اکثرو بیشتر سیاسی و سماجی اور مذہبی پیغامات اور نعروں سے بھری رہتی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

حُرمتِ امی عائشہ پر جان بھی قربان ہے — فوٹو:محمدعمر

پشاب کی جگہ پر ہمارے نبی کا نام لکھنے والے کافر ہے — فوٹو:محمد عمر

‘‘کراچی کو اسلحہ سے پاک کروں’’ — فوٹو:محمد عمر

پولیس کا ساتھ نبھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے— فوٹو:محمد عمر

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کراچی سے نو گو ایریا ختم کیئے جائیں — فوٹو:محمد عمر

یہ بس کلعدم تظیم سپاہ صحابہ کے ہمدردوں کے ہاتھوں سے نہ بچ سکی — فوٹو:محمد عمر

برطانوی دور کی عمارت پر برٹش پینٹس کا اشتہار اورعوام کی آگاہی کیلئے الفاظ بھی موجود ہیں — فوٹو:محمد عمر

دیوار پر روحانی عملیات کیلئے عامل کمال شاہ کا اشتہار لکھا گیا ہے — فوٹو:محمد عمر

‘‘اسلام زندہ آباد اورداعیش مردہ آباد’’ کا نعرہ دیوار پر لکھا ہوا ہے — فوٹو:محمد عمر

رشتوں کی بندش کیلئے پیر نادر شاہ کی مدد حاصل کی جا سکتی ہے — فوٹو:محمد عمر

عوامی آگاہی کیلئے لکھے گئے الفاظ ‘‘جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرمت لگائیں’’ — فوٹو:محمد عمر

ایک دیوار پر شعیہ سنی بھائی چارگی کے فروغ کیلئے الفاظ موجود ہیں  —فوٹو:محمدعمر

داعش کے حامیوں کیخلاف نعرہ درج ہے — فوٹو:محمدعمر

‘‘چلو چلو شام چلو’’ حزب اللہ کے حامیوں کی جانب سے لکھی گئی تحریر — فوٹو:محمدعمر

این جی او کی جانب سے بچوں پر تشدد کے خاتمے کیلئے مدد فراہم کرنے کی ایک تحریر موجود ہے — فوٹو: محمد عمر

پاکستان سنی تحریک کے حامیوں کی جانب سے جنید جمشید کیخلاف لکھے گئے چند لفظ — فوٹو:محمدعمر

‘‘تمام بلوچ اسیران کو بازیاب کرو’’ — فوٹو:محمدعمر

کھچی افراد کی جانب سے لکھے گئے الفاظ ‘‘ کچھی قوم کی نسل کشی بند کرو’’ — فوٹو:محمدعمر