• KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:45pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:17pm
  • ISB: Asr 4:37pm Maghrib 6:22pm
  • KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:45pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:17pm
  • ISB: Asr 4:37pm Maghrib 6:22pm

پاکستان میں مکس مارشل آرٹ کی مقبولیت

شائع December 15, 2014

لاہور کے ایک تہہ خانے میں قائم جم میں کچھ نوجوان جوجسٹو کے انداز بناتے ہوئے پوری طاقت سے مکے برسانے میں مصروف ہیں۔

ان میں سے کچھ تو بروس لی اور باکسر محمد علی کے نقش قدم پر چلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

جبکہ دیگر کے لیے جم کے مالک بشیر احمد آئیڈیل کی حیثیت رکھتے ہیں جو کہ عالمی سطح پر پاکستان کے پہلے مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر مانے جاتے ہیں۔

گزشتہ سال ایشین چیمپئن شپ میں بشیر احمد نے شرکت کی اور کامیابی حاصل کی۔

ریسلنگ اور باکسنگ کا پُرجوش امتزاج مکسڈ مارشل آرٹ بہت تیزی سے دنیا بھر میں مقبولیت اختیار کررہا ہے  — اے ایف پی فوٹو
ریسلنگ اور باکسنگ کا پُرجوش امتزاج مکسڈ مارشل آرٹ بہت تیزی سے دنیا بھر میں مقبولیت اختیار کررہا ہے — اے ایف پی فوٹو